Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    ستمبر 17, 2026
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایبٹ آباد: جنوبی پنجاب او خیبر پختونخوا میں ہنی ٹریپ میں ملوث گروہ گرفتار
    خاص خبریں فروری 4, 2026

    ایبٹ آباد: جنوبی پنجاب او خیبر پختونخوا میں ہنی ٹریپ میں ملوث گروہ گرفتار

    فروری 4, 2026Updated:فروری 4, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Honey trap gang arrested in Abbottabad, South Punjab and Khyber Pakhtunkhwa
    ملتان کے رہاہشی کو ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا کرکے 15کروڑ تاوان طلب کیا گیا ،ایبٹ آباد پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد میں جنوبی پنجاب او خیبر پختونخوا میں ہنی ٹریپ میں ملوث گینگ گرفتار کرلیا گیا ،پولیس حکام کے مطابق گینگ کا تعلق لاہور سے ہے ،مزید تفتیش جاری ہے ۔

    ایبٹ آباد:اے یس پی کینٹ علی حمزہ بٹ نے بتایا کہ ملتان کے رہاہشی کو ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا کرکے 15 کروڑ تاوان طلب کیا گیا ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ  اغوا میں ملوث گینگ کا تعلق لاہور سے ہے، پولیس نے دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن میں  وسیم عباس اور زوجہ شبیر احمد شامل ہیں ۔

    پولیس حکام کے مطابق ملزمان سے چھینے گئے موبائل فون، نقدی اور اسلحہ برآمد کیا گیا ،پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگایا ۔

    پولیس نے بتایا کہ ملزمان 15 سے زائد وارداتوں میں ملوث نکلے،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور قازقستان کا دوطرفہ تجارت ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، 37 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
    Next Article شبِ برات کے حوالے سے خیبرسحر پشاور سٹیشن سے نشر کیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    ستمبر 17, 2026
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    امن

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پولیس

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    ستمبر 17, 2026
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.