Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال: وادی بمبوریت میں کیلاش قبیلے کا قدیم مذہبی تہوار ’’چترموس‘‘ اختتام پذیر

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

    دسمبر 25, 2025
    پوٹھوہار

    چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منير کا راولپنڈی چرچ کا دورہ، کرسمس تقریبات میں شرکت کی

    دسمبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منير کا راولپنڈی چرچ کا دورہ، کرسمس تقریبات میں شرکت کی
    پوٹھوہار دسمبر 25, 2025

    چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منير کا راولپنڈی چرچ کا دورہ، کرسمس تقریبات میں شرکت کی

    دسمبر 25, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Chief of Defence Forces Asim Munir visits Rawalpindi Church, attends Christmas celebrations
    فیلڈ مارشل نے  امن، ہم آہنگی اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر، نے راولپنڈی کے کرائسٹ چرچ میں منعقدہ کرسمس کی تقریبات میں شرکت کی  اور مسیحی برادری کے ساتھ خوشیوں بھرے اس موقع کو منایا ۔

    راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  نے مسیحی برادری کو کرسمس کی دلی مبارکباد دی،  فیلڈ مارشل نے  امن، ہم آہنگی اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو خراجِ عقیدت پیش کیا، ان کے مساوات، آزادی اور مذہبی رواداری کے وژن کو اجاگر کیا،  فیلڈ مارشل نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو پاکستان کے نظریے کی بنیادی اساس قرار دیا ۔

    چرچ میں موجود افراد سے گفتگو کرتے ہوئے سی ڈی آر سید عاصم منیر نے قومی ترقی اور سلامتی میں پاکستانی مسیحیوں کے دیرینہ اور قابلِ فخر کردار کو سراہا، جنہوں نے نسل در نسل پاک فوج میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ انہوں نے بین المذاہب ہم آہنگی، باہمی احترام اور قومی یکجہتی کی اہمیت پر زور دیا ۔

    آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان کی اصل طاقت اس کے  مساوی مواقع اور آئینی اقدار میں مضمر ہے،  جو مذہب، نسل، ذات اور عقیدے سے بالاتر ہیں ۔

    چیف آف ڈیفنس فورسز نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کی مسلح افواج آئینِ پاکستان کے تحت تمام شہریوں کی عزت، سلامتی اور مساوی حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق مسیحی برادری کے رہنماؤں نے فیلڈ مارشل کے دورے پر اظہارِ تشکر کیا، ملکی دفاع، مذہبی ہم آہنگی اور قومی اتحاد کے فروغ میں پاک فوج کے کردار کو سراہا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت
    Next Article بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

    دسمبر 25, 2025

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    چترال: وادی بمبوریت میں کیلاش قبیلے کا قدیم مذہبی تہوار ’’چترموس‘‘ اختتام پذیر

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

    دسمبر 25, 2025
    پوٹھوہار

    چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منير کا راولپنڈی چرچ کا دورہ، کرسمس تقریبات میں شرکت کی

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال: وادی بمبوریت میں کیلاش قبیلے کا قدیم مذہبی تہوار ’’چترموس‘‘ اختتام پذیر

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

    دسمبر 25, 2025
    پوٹھوہار

    چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منير کا راولپنڈی چرچ کا دورہ، کرسمس تقریبات میں شرکت کی

    دسمبر 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.