Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    ریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور اشرافیہ کو حاصل مراعات، تحریر: علی شیر

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بنوں میں دہشتگردوں کا حملہ، اسسٹنٹ کمشنر اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
    خاص خبریں دسمبر 2, 2025

    بنوں میں دہشتگردوں کا حملہ، اسسٹنٹ کمشنر اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید

    دسمبر 2, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Terrorist attack in Bannu, 4 people including Assistant Commissioner and 2 police personnel martyred
    حملہ آوروں نے بعد ازاں اے سی کی گاڑی کو بھی نذر آتش کردیا، پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بنوں میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ  اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہو گئے، پولیس حکام کے مطابق حملے کے بعد نامعلوم مسلح افراد زخمی پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چہین کر ساتھ بھی لے گئے، دوسری شہدا کی نماز جنازہ بھی ادا کردی گئی ہے ۔

    بنوں: پولیس کے مطابق بنوں میں میران شاہ روڈ پر اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی کی گاڑی پر پہلے سے موجود دہشتگردوں نے فائرنگ کی ، واقعہ بنوں میں میرانشاہ روڈ پر فلور ملز کے قریب پیش آیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر اور 2 پولیس اہل کاروں سمیت 4 افراد شہید ہو گئے ۔

    پولیس حکام نے بتایا کہ حملہ آور زخمی اہلکاروں سے اسلحہ بھی چھین کر لے گئے، حملہ آوروں نے بعد ازاں گاڑی کو بھی نذر آتش کردیا ۔

    اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری جائے وقوع پر پہنچی اور شواہد جمع کرکے لاشوں و زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

    شہید اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ شاہ ولی اور دو پولیس جوانوں کی نماز جنازہ بنوں میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں آئی جی خیبرپختونخوا، جنرل آفیسر کمانڈنگ میرانشاہ اور دیگر عسکری و سول حکام نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

    نماز جنازہ میں شریک ہونے والوں نے شہداء کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔  شرکاء نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار بھی کیا ۔

    نمازِ جنازہ کے اختتام پر ملکی سلامتی، امن اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں اور کہا گیا کہ قوم اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی،  شہداء ملک کی سلامتی اور امن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر کی نئی کابینہ کا صحت، تعلیم اور بنیادی سہولیات میں اصلاحات کا اعلان
    Next Article شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور اشرافیہ کو حاصل مراعات، تحریر: علی شیر

    اپریل 4, 2026

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026

    پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کردی

    اپریل 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کردی

    اپریل 4, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کمی کا اعلان

    اپریل 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 2, 2026

    ایران، تیل اور امریکہ کا بگڑتا حساب: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ایران کے ساتھ جنگ کا اصل خطرہ اس کی تباہی نہیں، اس کا پھیلاؤ ہے۔…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کردی

    اپریل 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.