Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 12, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان:ضلع سوراب میں دھماکہ اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 18 دہشت گرد ہلاک، 3 شہری بھی جاں بحق

    اگست 12, 2026
    انسداد منشیات

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    اگست 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں پر زمین تنگ کردی گئی، مزید 7 دہشتگرد مارے گئے
    خاص خبریں نومبر 20, 2025

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں پر زمین تنگ کردی گئی، مزید 7 دہشتگرد مارے گئے

    نومبر 20, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Terrorists face tougher ground in Khyber Pakhtunkhwa, 7 more terrorists killed
    آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کارروائیاں مہمند،ٹانک اور لکی مروت میں کی گئیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں پر زمین تنگ کردی گئی، اس حوالے سے ہونے والی کارروائیوں میں مزید  7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کارروائیاں خفیہ اطلاع پر مہمند، لکی مروت اور ٹانک میں کی گئیں ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خوارج کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز نے ضلع مہمند میں ٹارگٹڈ کارروائی کی، آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 4 دہشتگردوں کو اپنے انجام تک پہنچادیا گیا ۔

    بیان میں کہا گیا ہے کہ لکی مروت میں کیے گئے ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں سکیورٹی فورسز نے مقابلے کے دوران 2 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تیسری کارروائی ٹانک میں کی گئی جہاں تیسرے مقابلے میں ایک اور خوارجی کو ٹھکانے لگا دیا گیا ۔

    کارروائیوں کے بعد تمام  علاقوں میں کلیئرنس اور سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں  تاکہ کسی بھی بھارتی سرپرستی یافتہ باقی ماندہ دہشتگردوں  کا خاتمہ یقینی بنایا جا سکے ۔

    ترجمان کے مطابق فیڈرل ایپکس کمیٹی برائے نیشنل ایکشن پلان کی منظوری کے تحت جاری  عزمِ استحکام کے تحت پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی انسدادِ دہشتگردی مہم پوری شدت کے ساتھ جاری رہے گی تاکہ ملک سے بیرونی حمایت یافتہ دہشتگردی کا مکمل قلع قمع کیا جا سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کے 2 کامیاب آپریشنز میں 23 دہشت گرد ہلاک
    Next Article حویلیاں جلسے میں سرکاری ملازمین کو کھلے عام سنگین دھمکیاں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کل الیکشن کمیشن طلب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 12, 2026

    بلوچستان:ضلع سوراب میں دھماکہ اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 18 دہشت گرد ہلاک، 3 شہری بھی جاں بحق

    اگست 12, 2026

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    اگست 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 12, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان:ضلع سوراب میں دھماکہ اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 18 دہشت گرد ہلاک، 3 شہری بھی جاں بحق

    اگست 12, 2026
    انسداد منشیات

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    اگست 12, 2026
    بین الاقوامی

    آسٹریلیا میں پاکستان کو بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے نام پر کیس میں بڑی قانونی فتح

    اگست 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 7, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی

    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر…

    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

    اگست 6, 2026
    حکومت

    اسلام آباد: پاکستان اور جاپان کے درمیان 350 ملین ین کی گرانٹ کا معاہدہ طے پا گیا

    اگست 11, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 12, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان:ضلع سوراب میں دھماکہ اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 18 دہشت گرد ہلاک، 3 شہری بھی جاں بحق

    اگست 12, 2026
    انسداد منشیات

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    اگست 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.