Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    قطر کے سابق امیر کے انتقال پر پاکستان کا پیر کو ایک روزہ سوگ کا اعلان

    جولائی 12, 2026
    آزاد کشمیر

    احتجاج میں طلبا کو شامل کرنے پر کچھ ہوا تو ذمہ دار کالعدم ایکشن کمیٹی ہوگی، آزاد کشمیر حکومت

    جولائی 12, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، ہلاک دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 109 تک پہنچ گئی

    جولائی 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»گلگت: امیر اہلسنت و الجماعت کے قافلے اور جسٹس عنایت الرحمن کی گاڑی پر حملے کے سہولت کار گرفتار
    فیچرڈ اکتوبر 9, 2025

    گلگت: امیر اہلسنت و الجماعت کے قافلے اور جسٹس عنایت الرحمن کی گاڑی پر حملے کے سہولت کار گرفتار

    اکتوبر 9, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit: Facilitators of attack on Ameer Ahle Sunnat Wal Jamaat's convoy and Justice Inayat-ur-Rehman's vehicle arrested
    واقعے میں استعمال ہونے والی چاروں گاڑیاں پولیس کے قبضے میں ہیں، آئی جی گلگلت بلتستان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان میں امیر اہلسنت و الجماعت گلگت بلتستان مولانا قاضی نثار کے قافلے اور جسٹس عنایت الرحمن کی گاڑی پر حملے کے واقعے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، آئی جی پولیس افضل محمود بٹ نے کہا ہے کہ دونوں حملوں کے سہولت کاروں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔

    گلگت( ندیم خان) گلگت بلتستان میں سیکریٹری داخلہ گلگت بلتستان حسین اصغر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی پولیس افضل محمود بٹ نے بتایا کہ حملے کے سہولتکار گرفتار ہوئے ہوئے ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ واقعے میں استعمال ہونے والی چاروں گاڑیاں پولیس کے قبضے میں ہیں،گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر بھاری اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے ۔

    آئی جی گلگت بلتستان نے کہا کہ روپوش دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے جلد قانون کی گرفت میں ہونگے، پولیس اور دیگر فورسز کا ٹارگٹ آپریش جاری ہے ۔

    آئی جی کا کہنا تھا کہ جوابی کاروائی میں زخمی دہشت گرد کی نعش سلطان آباد کے ایک نالے سے برآمد ہوئی ہے ۔

    افضل محمود بٹ نے مزید بتایا کہ مولانا قاضی نثار کے قافلے پر حملہ آوروں کی تعداد 6 سے 8 تک تھی، دہشت گردوں کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں ۔

    اس موقع پر اپنے خطاب میں سیکریٹری داخلہ حسین اصغر نے کہا کہ چیف کورٹ گلگت بلتستان کے سینئر جج جسٹس ملک عنایت الرحمن کے کی گاڑی پر حملہ کرنے والوں کی بھی نشاندہی ہوئی ہے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ تمام ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں ترتیب دی گئی ہیں، گلگت بلتستان کے امن کو خراب کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا ۔

    سیکریٹری داخلہ گلگت بلتستان حسین اصغر کا مزید کہنا تھا کہ بھائی چارے کی فضا کو قائم رکھنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدوبارہ وزارت اعلیٰ کی پیشکش ہوئی تو قبول نہیں کرونگا،علی امین گنڈاپور
    Next Article وفاقی کابینہ نے پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کردی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    احتجاج میں طلبا کو شامل کرنے پر کچھ ہوا تو ذمہ دار کالعدم ایکشن کمیٹی ہوگی، آزاد کشمیر حکومت

    جولائی 12, 2026

    بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، ہلاک دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 109 تک پہنچ گئی

    جولائی 12, 2026

    بونیر طوطالئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایس آئی مسکین زادہ خان جامِ شہادت نوش کر گئے

    جولائی 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    قطر کے سابق امیر کے انتقال پر پاکستان کا پیر کو ایک روزہ سوگ کا اعلان

    جولائی 12, 2026
    آزاد کشمیر

    احتجاج میں طلبا کو شامل کرنے پر کچھ ہوا تو ذمہ دار کالعدم ایکشن کمیٹی ہوگی، آزاد کشمیر حکومت

    جولائی 12, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، ہلاک دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 109 تک پہنچ گئی

    جولائی 12, 2026
    خاص خبریں

    ضلع مہمند میں پسند کی شادی پر مخالفت، کزن لڑکا اور لڑکی مبینہ زہر خورانی سے زندگی ہار گئے

    جولائی 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 11, 2026

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک…

    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرقانون افغان مہاجرین کے خلاف کل سے سخت ایکشن متوقع

    جولائی 10, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان میں 4روز کے دوران جوابی کارروائیاں ،54 دہشت گرد ہلاک، 42 اہلکار شہید، ڈی جی آئی ایس پی آر

    جولائی 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    قطر کے سابق امیر کے انتقال پر پاکستان کا پیر کو ایک روزہ سوگ کا اعلان

    جولائی 12, 2026
    آزاد کشمیر

    احتجاج میں طلبا کو شامل کرنے پر کچھ ہوا تو ذمہ دار کالعدم ایکشن کمیٹی ہوگی، آزاد کشمیر حکومت

    جولائی 12, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، ہلاک دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 109 تک پہنچ گئی

    جولائی 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.