Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    افغانستان کے سابق دو جرنیلوں کی پاکستان میں سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد

    اگست 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    فیچرڈ ستمبر 14, 2025

    ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 14, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    India defeated Pakistan by 7 wickets in the sixth match of the Asia Cup.
    پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 127 رنز بنائے، بھارت نے ہدف 3 وکٹ کے نقصان پر پورا کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ  کے چھٹے میچ میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے میں پاکستانی ٹیم کو 7 وکٹوں سے ہرادیا، قومی ٹیم کے 128 رنز کا ہدف بھارت نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 15.5 اوور میں باآسانی پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ گراونڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔

    پاکستانی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقرر 20 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 127 رنز بنائے ، پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ صاحبزادہ فرحان نے 40 اور شاہین شاہ آفریدی نے جارحانہ 33 رنز بنائے ۔

    صائم ایوب  پانڈیا کی گیند پر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے، محمد حارث  3 ،فخر زمان 17، کپتان سلمان آغا  3، حسن نواز 5 ، فہیم اشرف 11، سفیان مقیم 10رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    بھارت کی جانب سے کلدیپ یادیو نے 3، جسپرٹ بھومرا اور ایکسر پٹیل نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    پاکستان کے 128 رنز کا ہدف بھارت نے 15.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ، کپتان سوریا کمار 47، ابھیشک شرما اور تلک ورما نے 31، 31 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    پاکستان کی جانب سے تینوں وکٹیں صائم ایوب نے حاصل کیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیلاب زدہ علاقوں میں گھریلو صارفین کے بجلی کے ایک ماہ کے بل معاف کرنے کا اعلان
    Next Article مانسہرہ:5 رکنی ڈکیت گروہ گرفتار ،چھینی گئی رقم ، موبائل فونز اور اسلحہ برآمد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

    اگست 6, 2026

    دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی، سیریز ایک ایک سے برابر

    اگست 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    افغانستان کے سابق دو جرنیلوں کی پاکستان میں سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد

    اگست 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

    اگست 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 1, 2026

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص…

    خاص خبریں

    کراچی: بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی الارم بجتے ہی ڈاکو فرار، گارڈ زخمی

    اگست 1, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    افغانستان کے سابق دو جرنیلوں کی پاکستان میں سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد

    اگست 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.