Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    کلرسیداں پولیس کی اہم کارروائی، شہری سے کروڑوں روپے کی 7 گاڑیاں رینٹ پر لے کر فروخت کرنے والا شخص گرفتار

    جون 4, 2026
    کھیل

    ون ڈے فارمیٹ کے بیٹرز، بولرز اور آل راونڈرز کی نئی رینکنگ جاری

    جون 3, 2026
    تعلیم

    خیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ

    جون 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعظم شہبازشریف سے سیکڑوں جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے قومی ہیروز کی ملاقات
    خاص خبریں اگست 25, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف سے سیکڑوں جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے قومی ہیروز کی ملاقات

    اگست 25, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    National heroes of Gilgit-Baltistan who saved hundreds of lives meet Prime Minister Shehbaz Sharif
    وزیرِ اعظم نے وصیت خان، انصار اور محمد خان کو حکومت پاکستان کی جانب سے 25، 25 لاکھ روپے کے علیحدہ علیحدہ انعامی چیک بھی پیش کیے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہباز شریف سے گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے کی پیشگی اطلاع دے کر 300سے زائد مقامی افراد کی جانیں بچانے والے غذر کے رہائشی تین قومی ہیروز کی ملاقات ہوئی ہے، وزیراعظم نے تینوں قومی ہیروز  25، 25 لاکھ روپےکا انعام بھی دیا ۔

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے ایوان وزیراعظم میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے تین قومی ہیروز (جو پیشےکے لحاظ سےچرواہے ہیں) نے ملاقات کی، جنہوں نے گلگت بلتستان کے علاقے غذر میں گلیشیئر پھٹنے کی بروقت اطلاع دے کر 300 جانیں بچائیں ۔

    وزیراعظم سے ملاقات کرنےوالوں میں وصیت خان، انصار اور محمد خان شامل تھے، وزیراعظم نے تینوں افراد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی ہیروز کا 24کروڑ عوام کی جانب سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

    انہوں نے کہا کہ قوم آپ تینوں ہیروز کیلئے دعا گو ہے، آپ نے احساس ذمہ داری کے ساتھ بروقت اطلاع دے کر انسانی جانیں بچائیں ۔

    وزیرِ اعظم نے وصیت خان، انصار اور محمد خان کو حکومت پاکستان کی جانب سے 25، 25 لاکھ روپے کے علیحدہ علیحدہ انعامی چیک بھی پیش کیے ۔

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آپ کی پیشگی اطلاع کی بدولت سے علاقے کو بروقت خالی کروا کر سیکڑوں انسانوں کی جانیں بچائی گئیں، انسانی خدمت کا آپ کا یہ اقدام ہمیشہ سنہری الفاظ میں یاد رکھا جائے گا ۔

    وصیت خان، انصار اور محمد خان نے اس پذیرائی پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے وہ انسانی جانیں بچانے میں کامیاب ہوئے، جس پر وہ اللہ کے شکر گزار ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد: بچوں کی نازیبا تصاویر بنانے والا ملزم گرفتار
    Next Article آزاد کشمیر میں حالیہ بارشوں سے 23 افراد جاں بحق، 290 گھر مکمل تباہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کلرسیداں پولیس کی اہم کارروائی، شہری سے کروڑوں روپے کی 7 گاڑیاں رینٹ پر لے کر فروخت کرنے والا شخص گرفتار

    جون 4, 2026

    خیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ

    جون 3, 2026

    ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں

    جون 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    کلرسیداں پولیس کی اہم کارروائی، شہری سے کروڑوں روپے کی 7 گاڑیاں رینٹ پر لے کر فروخت کرنے والا شخص گرفتار

    جون 4, 2026
    کھیل

    ون ڈے فارمیٹ کے بیٹرز، بولرز اور آل راونڈرز کی نئی رینکنگ جاری

    جون 3, 2026
    تعلیم

    خیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ

    جون 3, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں

    جون 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 1, 2026

    چلاس: فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 7 سیاح جاں بحق

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے معروف سیاحتی مقام فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے…

    خاص خبریں

    ہری پور کے علاقے حطار، شادی اور خانپور کے رانی واہ پہاڑی سلسلے میں آگ بھڑک اٹھی

    مئی 30, 2026
    تعلیم

    خیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ

    جون 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    کلرسیداں پولیس کی اہم کارروائی، شہری سے کروڑوں روپے کی 7 گاڑیاں رینٹ پر لے کر فروخت کرنے والا شخص گرفتار

    جون 4, 2026
    کھیل

    ون ڈے فارمیٹ کے بیٹرز، بولرز اور آل راونڈرز کی نئی رینکنگ جاری

    جون 3, 2026
    تعلیم

    خیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ

    جون 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.