Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    امریکا

    شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ

    اپریل 29, 2026
    بین الاقوامی

    ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا

    اپریل 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ضلع غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری
    خاص خبریں اگست 24, 2025

    ضلع غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری

    اگست 24, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Army's immediate relief operations continue for flood victims in Ghizer district
    علاقے کے عوام نے پاک فوج کی اس فوری اور عملی اقدامات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ضلع غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری، ان میڈیکل کیمپس میں اب تک 600 سے زائد مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی گئی ہیں ۔

    گلگت: ضلع غذر میں گلیشئر برسٹ کے نتیجے میں شدید سیلاب سے مقامی آبادی کو مشکلات سامنا کرنا پڑا، آرمی چیف کی خصوصی ہدایت پر ایف سی این اے نے متاثرہ علاقوں میں فوری امداد اور میڈیکل کیمپس قائم کیے ۔

    اس سلسلے میں پاک فوج کی جانب سے تھالی داس اور روشن نامہ گاؤں میں میڈیکل کیمپس قائم کیے گئے، ان میڈیکل کیمپس میں اب تک 600 سے زائد مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی گئی ہیں ۔

    سیلاب متاثرہ خاندانوں میں راشن اور ٹینٹ تقسیم کیے گئے، پاک فوج کے جوان نہ صرف ریلیف فراہم کر رہے ہیں بلکہ متاثرین کی مکمل بحالی کے لیے بھی دن رات کوشاں ہیں ۔

    علاقے کے عوام نے پاک فوج کی اس فوری اور عملی اقدامات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے، پاک فوج ہر آزمائش کی گھڑی میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی آئی جی ہزارہ کا غیر ملکی خاتون سیاح سے غیر ضروری سوالات کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس
    Next Article تربیلا ڈیم 99 فیصد بھر گیا، دریائے ستلج اور گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026

    شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ

    اپریل 29, 2026

    ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا

    اپریل 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    امریکا

    شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ

    اپریل 29, 2026
    بین الاقوامی

    ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا

    اپریل 29, 2026
    خاص خبریں

    آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

    اپریل 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 29, 2026

    مانسہرہ میں غیرت کے نام پر فائرنگ، خاتون اور مرد قتل، دونوں جانب سے مقدمات درج ،تفتیش شروع

    فیچرڈ

    مانسہرہ کے علاقوں ترنین اور کلگان سبزی منڈی کے قریب غیرت کے نام پر فائرنگ…

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اپریل 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    امریکا

    شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ

    اپریل 29, 2026
    بین الاقوامی

    ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا

    اپریل 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.