Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ڈی آئی جی ہزارہ کا غیر ملکی خاتون سیاح سے غیر ضروری سوالات کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس
    خاص خبریں اگست 24, 2025

    ڈی آئی جی ہزارہ کا غیر ملکی خاتون سیاح سے غیر ضروری سوالات کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس

    اگست 24, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    DIG Hazara takes strict notice of incident of asking unnecessary questions to foreign female tourist
    ہیڈ کانسٹیبل خیر الرحمن کو معطل کر دیا گیا جبکہ کانسٹیبلز شاہد اور وسیم کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے گئے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے غیر ملکی خاتون سیاح سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے غیر ضروری سوالات کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ہیڈ کانسٹیبل کو معطل اور دیگر اہلکاروں کو نوٹسز جاری کردیئے ۔

    ایبٹ آباد( مہر سیماب) ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے واقعے میں ملوث ہیڈ کانسٹیبل خیرالرحمن کو معطل کر دیا   جبکہ کانسٹیبلان شاہد اور وسیم کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں ۔

    ڈی آئی جی نے واقعے کی تحقیقات کے لیے ڈی پی او بٹگرام محمد ایاز خان کو انکوائری آفیسر مقرر کردیا، جو مکمل تحقیقات کرکے جلد از جلد رپورٹ پیش کریں گے ۔

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے واضح کیا ہے کہ ہزارہ پولیس میں نظم و ضبط، پیشہ ورانہ رویہ اور سیاح دوست ماحول اور سیاحوں کو مکمل جانی و مالی تحفظ کی فراہمی اولین ترجیح ہے، اور کسی قسم کی غفلت یا غیر ذمہ دارانہ رویہ ناقابل برداشت ہے ۔

    انہوں نے مزید کہا کہ آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کی ہدایات کے مطابق مستقبل میں ملازمین کو غیر ملکی سیاحوں کیساتھ خوش اخلاقی اور دوستانہ رویہ کے فروغ کیلئے ورکشاپ/ ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا جائے گا جس سے ایسے واقعہ دوبارہ رونما نہ ہوں اور دنیا بھر سیاحوں کے تحفظ و اچھے رویہ کے حوالے سے خیبرپختونخوا پولیس کا جو عوام دوست تاثر ہے اس کو برقرار رکھا جاسکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغذر: 300 افراد کی جانیں بچانے والے 3 ہیروز کو وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا
    Next Article ضلع غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.