ریسکیو حکام کے مطابق ٹیکسلا کے علاقہ گھڑی افغاں دو افراد کنویں میں گر گئے ، ریسکیو ٹیم نے دونوں افراد کو کنویں سے نکا لیا ۔
ٹیکسلا: ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کنویں میں گرنے والے دونوں افراد کو کو نکالنے کیلئے 8 ریسکیو اہلکاروں نے ریسکیو آُریشن میں حصہ لیا ۔
انہوں نے کہا کہ ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرنتے ہوئے دوں افراد کو کنوٰن سے نکال لیا ۔ ایک شخص کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق دونوں افراد بھینس کو بچاتے ہوئے کنویں میں گرے اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔