Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ملک میں بارہ صوبے بنا نے کی باز گشت ،ہزارہ صوبہ کی تحریک ایک بار بھر سر گرم
    خاص خبریں اگست 22, 2025

    ملک میں بارہ صوبے بنا نے کی باز گشت ،ہزارہ صوبہ کی تحریک ایک بار بھر سر گرم

    اگست 22, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک میں بارہ صوبے بنا نے کی باز گشت ،ہزارہ صوبہ کی تحریک ایک بار بھر سر گرم ہو گئی، چند روز قبل مانسہرہ سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے ایم این اے شہزادہ گشتاسپ خان نے ہزارہ صوبہ کی قرار داد بھی پیش کی تھی جس کی حمایت مسلم لیگ ن نے بھی کی تھی۔

    وفاقی وزیر مزہبی امور سردار محمد یوسف نے آج مانسہرہ میں صوبہ ہزارہ کے حوالے سے ہنگامی پریس کانفرنس کی ہے سردار محمد یوسف ہزارہ صوبہ تحریک کے چیئرمین بھی ہیں صوبہ ہزارہ تحریک کے چیئرمین اور وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کی سابق وفاقی وزیر سید قاسم شاہ کے ہمراہ میڈیا سے اہم گفتگو ہوئی انہوں نے کہا کہ ہم نئے صوبوں کی حمایت کرتے ہیں سردار محمد یوسف نے مزید کہا ہے کہ صوبہ ہزارہ سب سے پہلے بنا یا جائے کیونکہ صوبہ ہزارہ تحریک کی بنیاد خون پر رکھی گئی ہے اس تحریک کے لئیے کئی لوگوں نے اپنی جان کی قربانی دی ہے سردار محمد یوسف نے مزید کہا کہ ہم فیلڈ مارشل کی طرف سے نئے صوبے بنا نے کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ صوبہ هزاره ہماری پارٹی کے منشور کا حصہ بھی ھے۔ میاں نواز شریف سے بھی بات ہوئی تھی۔ سیا ست سے با لاتر ہو کر ملكی مفاد میں نئے صوبوں کے قیام کے لیے سب مل کر کوشش کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغذر میں تباہ کن سیلاب، تالی داس گاؤں مکمل مٹ گیا
    Next Article ٹیکسلا: علاقہ گھڑی افغاں میں دو افراد کنویں میں گر گئے
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.