Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

    مئی 22, 2026
    بین الاقوامی

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے،آئی ایس پی آر

    مئی 22, 2026
    بین الاقوامی

    امریکا ایران معاہدہ: مشرقِ وسطیٰ امن کے لیے محسن نقوی کی تہران میں اہم ملاقاتیں

    مئی 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، خاتون جاں بحق
    خاص خبریں اگست 14, 2025

    آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، خاتون جاں بحق

    اگست 14, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Monsoon rains wreak havoc in various areas of Azad Kashmir, woman dies
    مون سون بارشوں کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 4 اضلاع کی مختلف شاہراہیں بند ہو کر رہ گئیں، ایس ڈی ایم اے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، ایس ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کے دوران سدھنوتی میں نالہ میں طغیانی سے خاتون جاں بحق، ایک شخص زخمی ہو گیا ۔

    مظفرآباد: ایس ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کے دوران سدھنوتی میں نالہ میں طغیانی سے خاتون جاں بحق، ایک شخص زخمی ہو گیا ۔

    جہلم ویلی کے علاقے نڑ دھجیاں میں نالہ بپھرنے سے تین دکانیں تباہ، ایک گراٹ کو بھی نقصان پہنچا، مچھیارہ کے علاقے میں بھی نالہ بپھرنے سے تین دکانوں کو نقصان پہنچا ۔

    ایس ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 4 اضلاع کی مختلف شاہراہیں بند ہو کر رہ گئیں ۔

    دوسری جانب ایس ڈی ایم اے نے آزاد کشمیر میں یکم جون 2025 سے اب تک کے نقصانات کی رپورٹ بھی جاری کر دی ۔

    رپورٹ کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ مون سون بارشوں کے دوران 3 شہری جاں بحق، 11 زخمی ہوئے ہیں ۔

    بارشوں کے دوران 76 گھر مکمل تباہ، 290 کو جزوی نقصان پہنچا ہے، 33 دکانیں تباہ ، 14 مویشی ہلاک ہوئے ہیں ۔

    ایس ڈی ایم اے کے مطابق مزید بارشوں کے دوران ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، شاہراہوں پر لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بھی منڈلا رہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسنٹرل جیل ہری پور میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب
    Next Article خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے تباہی مچادی، 200 سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

    مئی 22, 2026

    ایران پر حملے کیلئے فضائی حدود مانگنے کا کوئی امریکی مطالبہ نہیں ہوا ہے، پاکستان کی تردید

    مئی 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری،مزید 23 دہشت گرد ہلاک، اہم کمانڈر بھی شامل

    مئی 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

    مئی 22, 2026
    بین الاقوامی

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے،آئی ایس پی آر

    مئی 22, 2026
    بین الاقوامی

    امریکا ایران معاہدہ: مشرقِ وسطیٰ امن کے لیے محسن نقوی کی تہران میں اہم ملاقاتیں

    مئی 22, 2026
    خاص خبریں

    ایران پر حملے کیلئے فضائی حدود مانگنے کا کوئی امریکی مطالبہ نہیں ہوا ہے، پاکستان کی تردید

    مئی 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 19, 2026

    آزادکشمیر میں جنگلی سوروں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق، ایک شدید زخمی

    آزاد کشمیر

    آزادکشمیرضلع ہٹیاں بالا میں چکار کے علاقے سربالا سلمیہ میں جنگلی سوروں کے حملے میں…

    باہمی تعاون

    خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق

    مئی 18, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان میں عام انتخابات 7 جون کو ہوں گے، 19 خواتين امیدوار بھی میدان میں

    مئی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

    مئی 22, 2026
    بین الاقوامی

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے،آئی ایس پی آر

    مئی 22, 2026
    بین الاقوامی

    امریکا ایران معاہدہ: مشرقِ وسطیٰ امن کے لیے محسن نقوی کی تہران میں اہم ملاقاتیں

    مئی 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.