Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فلکیات کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر، آج مشتری، زمین اور سورج کے ساتھ سیدھی لکیر میں آجائیں گے

    جنوری 10, 2026
    پوٹھوہار

    ڈی پی او مری کی ہدایت پر فحاشی کے خلاف بڑی کارروائی، 14 افراد گرفتار

    جنوری 10, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مزید 11 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ میں مردہ بھینس فروخت کرنے کی کوشش ناکام، 4 ملزمان گرفتار
    خاص خبریں اگست 9, 2025

    مانسہرہ میں مردہ بھینس فروخت کرنے کی کوشش ناکام، 4 ملزمان گرفتار

    اگست 9, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Attempt to sell dead buffalo in Mansehra fails, 4 suspects arrested
    ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے، گڑھی حبیب اللہ پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ میں تھانہ گڑھی حبیب اللہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مردہ بھینس فروخت کرنے کی کوشش ناکام بنادی اور 4 ملزمان گرفتار کر لئے ۔

    مانسہرہ: پولیس کے مطابق تھانہ گڑھی حبیب اللہ کی حدود میں قصاب کی دکان پر مردہ بھینس فروخت کیے جانے کی اطلاع موصول ہوئی، جس پر پولیس فوری موقع پر پہنچی، موقع پر دیکھا گیا کہ ایک سوزوکی گاڑی میں مردہ بھینس ذبح کرنے کی غرض سے لائی گئی تھی ۔

    پولیس کا مزید کہنا تھا کہ کارروائی کے دوران ملزمان محمد نزاکت قصاب،  ،اجمل خان ،وقاص احمد  اور اعظم  کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا ۔

    گڑھی حبیب اللہ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق مردہ بھینس اعظم نامی شخص سے بیسیان میں لائی گئی تھی، جسے ذبح کر کے فروخت کرنے کا منصوبہ تھا،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ سولر پاور پلانٹ منصوبے کی منظوری
    Next Article مانسہرہ: بالاکوٹ میں ایوب پل سے نوجوان لڑکی نے دریاے کنہار میں چھلانگ لگا دی، لاش نکال لی گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فلکیات کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر، آج مشتری، زمین اور سورج کے ساتھ سیدھی لکیر میں آجائیں گے

    جنوری 10, 2026

    ڈی پی او مری کی ہدایت پر فحاشی کے خلاف بڑی کارروائی، 14 افراد گرفتار

    جنوری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مزید 11 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    فلکیات کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر، آج مشتری، زمین اور سورج کے ساتھ سیدھی لکیر میں آجائیں گے

    جنوری 10, 2026
    پوٹھوہار

    ڈی پی او مری کی ہدایت پر فحاشی کے خلاف بڑی کارروائی، 14 افراد گرفتار

    جنوری 10, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مزید 11 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 10, 2026
    فیچرڈ

    مانسہرہ سمیت ہزارہ ڈویژن میں مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت

    جنوری 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 9, 2026

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ نے کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ…

    پوٹھوہار

    راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائی، 3100 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    جنوری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فلکیات کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر، آج مشتری، زمین اور سورج کے ساتھ سیدھی لکیر میں آجائیں گے

    جنوری 10, 2026
    پوٹھوہار

    ڈی پی او مری کی ہدایت پر فحاشی کے خلاف بڑی کارروائی، 14 افراد گرفتار

    جنوری 10, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مزید 11 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.