Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ: بالاکوٹ میں ایوب پل سے نوجوان لڑکی نے دریاے کنہار میں چھلانگ لگا دی، لاش نکال لی گئی
    خاص خبریں اگست 9, 2025

    مانسہرہ: بالاکوٹ میں ایوب پل سے نوجوان لڑکی نے دریاے کنہار میں چھلانگ لگا دی، لاش نکال لی گئی

    اگست 9, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra: A young girl jumped into the Kunhar River from Ayub Bridge in Balakot, her body was recovered.
    ریسکیو کی غوطہ خور ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دریا سے لڑکی کی لاش نکال کر ہسپتال منتقل کردی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ میں ایوب پل سے ایک نوجوان لڑکی کی دریاے کنہار میں چھلانگ لگا دی، ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے لڑکی کی لاش کودریا سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا ۔

    مانسہرہ: ریسکیو حکام کے مطابق  کنٹرول روم مانسہرہ کو اطلاع موصول ہوتے ہی بالاکوٹ میں قائم کرده ریسکیو کی  غوطہ خور ٹیم نے فوری جائے حادثہ پر رسپانس کیا اور چند ہی گھنٹوں میں مقامی افراد کی مدد سے لڑکی کی لاش کو دریا سے نکال لیا ۔

    ریسکیور غوطہ خور ٹیم نے فوری سرچ آپریشن شروع کرتے ہوے دریا سے لڑکی کی لاش کو ریکور کرتے ہوے ریسکیو ایمبولینس میں تحصیل ہیڈ كواٹر ہسپتال بالاکوٹ منتقل کر دیا گیا ۔

    ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ لڑکی کی شناخت تا حال نہیں ہو سکی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش بھی شروع کر دی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ میں مردہ بھینس فروخت کرنے کی کوشش ناکام، 4 ملزمان گرفتار
    Next Article فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکہ میں اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.