Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    شوبز

    کے ٹو ٹیلیویژن علاقائی زبانوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے, زبیر جدون

    جون 13, 2026
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    جون 12, 2026
    خاص خبریں

    18 ہزار 771 ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش ،تنخواہ اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ سولر پاور پلانٹ منصوبے کی منظوری
    خاص خبریں اگست 9, 2025

    گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ سولر پاور پلانٹ منصوبے کی منظوری

    اگست 9, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit-Baltistan: 100 MW solar power plant project approved
    منصوبہ تین سال کی مدت میں مکمل کیا جائے گا اور اس پر 24957 ملین روپے لاگت آئے گی، ایکنک
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہباز شریف کے اعلان کے دو دن کے بعد ہی ایگزیکٹو کمیٹی آف نیشنل اکنامک کونسل ( ايکنک) نے گلگت بلتستان کے مختلف مقامات پر 100 میگاواٹ سولر فوٹووولیٹک پاور پلانٹ کے منصوبہ کی منظوری دے دی ۔

    اسلام آباد: ایکنیک کی منظوری کے بعد اس منصوبے پر کام کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا، وزیراعظم نے اپنے حالیہ دورہء گلگت کے دوران یہ اعلان کیا تھا کہ گلگت بلتستان کے لئے 100 میگا واٹ کے پاور پلانٹس کی ایکنیک جلد ہی منظوری دے گا ۔

    سی ڈی ڈبلیو پی (سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی ) پہلے ہی منصوبے کی منظوری دے چکی ہے، اس منصوبے سے  استور ، داریل، تنگیر دیامر، گھانچے، غذر، گلگت، ہنزہ، اشکومن ، نگر، روندو ، سکردو اور شگر کے اضلاع مستفید ہو سکیں گے ۔

    پہلے مرحلے میں ضلع اسکردو کو 18.958 میگاواٹ بجلی فراہم کی جائے گی، دوسرے مرحلے میں ہنزہ، گلگت اور دیامر کے اضلاع کو علی الترتیب 6.005 میگا واٹ ، 28.013 میگا واٹ اور 13.126 میگاواٹ بجلی فراہم ہو گی ۔

    تیسرے مرحلے میں بقیہ اضلاع کو 16.096 میگاواٹ بجلی فراہم ہو گی، اس منصوبے سے اسپتالوں اور سرکاری دفاتر کو آف دی گرڈ 18.162 میگاواٹ بجلی دی جائے گی ۔

    منصوبہ تین سال کی مدت میں مکمل کیا جائے گا اور اس پر 24957 ملین روپے لاگت آئے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں کلیئرنس آپریشن کے دوسرے روز مزید 14 دہشتگرد ہلاک، تعداد 47 ہوگئی
    Next Article مانسہرہ میں مردہ بھینس فروخت کرنے کی کوشش ناکام، 4 ملزمان گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    جون 12, 2026

    18 ہزار 771 ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش ،تنخواہ اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 12, 2026

    وفاقی کابینہ نے بجٹ اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

    جون 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    شوبز

    کے ٹو ٹیلیویژن علاقائی زبانوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے, زبیر جدون

    جون 13, 2026
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    جون 12, 2026
    خاص خبریں

    18 ہزار 771 ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش ،تنخواہ اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 12, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی کابینہ نے بجٹ اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

    جون 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 10, 2026

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    پنجاب

    راولپنڈی کے شہریوں کیلیے بڑی خوشخبری، میگا پروجیکٹ تکمیل کے قریب پہنچ گیا

    جون 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    شوبز

    کے ٹو ٹیلیویژن علاقائی زبانوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے, زبیر جدون

    جون 13, 2026
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    جون 12, 2026
    خاص خبریں

    18 ہزار 771 ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش ،تنخواہ اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.