Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد: شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 7, 2026
    حکومت

    پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

    جولائی 7, 2026
    امن

    پاکستان کی سیاسی قیادت بزدل بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف متحد

    جولائی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»دریائے ہنزہ میں پانی کی سطح بلند، شاہراہ قراقرم کا حصہ بہہ جانے سے پاکستان اور چین کا زمینی راستہ منقطع
    خاص خبریں اگست 8, 2025

    دریائے ہنزہ میں پانی کی سطح بلند، شاہراہ قراقرم کا حصہ بہہ جانے سے پاکستان اور چین کا زمینی راستہ منقطع

    اگست 8, 2025Updated:اگست 8, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rising water levels in the Hunza River have washed away a portion of the Karakoram Highway, cutting off the land route between Pakistan and China.
    لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بالائی گوجال کے مختلف دیہاتوں کا بھی دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ کٹ گیا ہے، پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    دریائے ہنزہ میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث مورخون کے علاقہ میں شاہراہِ قراقرم کا ایک حصہ بہہ گیا جس کی وجہ سے شاہراہِ سوست، گلمت سیکشن ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے ۔

    پولیس کے مطابق شاہراہ قراقرم کی بندش سے پاکستان اور چین کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے اور گاڑیوں کی آمد و رفت روک دی گئی ہے ۔

    شدید بارشوں کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بالائی گوجال کے مختلف دیہاتوں کا بھی دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے ۔

    حکام کا کہنا ہے کہ گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے کے باعث دریائی کٹاؤ میں اضافہ ہوا ہے، جس سے مورخون اور گرچہ کے مقامات پر شاہراہ کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔

    ترجمان گلگت بلتستان حکومت کا کہنا  ہے کہ وزیر اعلیٰ جی بی نے شاہراہ قراقرم کی بحالی کا کام تیزی سے مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں ۔

    علاوہ ازیں گلگت شندور روڈ خلتی کھٹم کے مقام پر دریائی کٹاؤ کے باعث 12 روز سے بند ہے، تحصیل پھنڈر اور گوپس کے بالائی علاقوں کا زمینی رابطہ بھی بدستور منقطع ہے، تحصیل پھنڈر اور گوپس میں خوراک اور دیگر ضروری اشیاء کی قلت سے عوام پریشان ہیں ۔

    ایڈیشنل ڈی سی شیر افضل کا کہنا ہے کہ 3 روز سے سڑک کی بحالی کا جاری ہے، پورا پہاڑ کاٹ کے روڈ بحال کرنا ہے، کافی وقت لگ سکتا ہے، اپر چترال کے راستے خوارک ادویات پہنچانے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک ایف سی اہلکار شہید، 3 زخمی
    Next Article گلگت بلتستان میں خالصہ سرکار زمینوں کی حکومتی اصطلاح اور تاریخی حقیقت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد: شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 7, 2026

    پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

    جولائی 7, 2026

    پاکستان کی سیاسی قیادت بزدل بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف متحد

    جولائی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد: شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 7, 2026
    حکومت

    پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

    جولائی 7, 2026
    امن

    پاکستان کی سیاسی قیادت بزدل بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف متحد

    جولائی 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم کی زیارت میں فتنہ الخوارج کی جانب سے پولیس چوکی پر حملے کی مذمت، بھرپور مزاہمت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    حکومت

    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ…

    بین الاقوامی

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    جولائی 2, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد: شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 7, 2026
    حکومت

    پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

    جولائی 7, 2026
    امن

    پاکستان کی سیاسی قیادت بزدل بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف متحد

    جولائی 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.