Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    ہری پور میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم، 4 نوجوان جاں بحق، 2 افراد زخمی

    اکتوبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ترجمان پاک فوج نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر بننے کی افواہوں کو جھوٹا قرار دیدیا
    خاص خبریں اگست 6, 2025

    ترجمان پاک فوج نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر بننے کی افواہوں کو جھوٹا قرار دیدیا

    اگست 6, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Army spokesperson calls rumors of Field Marshal Asim Munir becoming president false
    فیلڈ مارشل کے صدر بننے سے متعلق باتیں وزیراعظم اور وزیرداخلہ بھی مسترد کر چکے ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہبازشریف اور وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کے بعد ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بھی  فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر بننے کی افواہوں کے بے بنیاد قرار دیا ہے ۔

    برطانوی جریدے دی اکنامسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے واضح کیا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے  پاکستان کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد اور جھوٹی ہیں ۔

    پاکستان کی جانب سے بھارتی فوجی کارروائی پر ردعمل سے متعلق سوال پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا ہم اس بار بھارت کے مشرق سے آغاز کریں گے،  آغاز بھارت کے اندر گہرائی سے حملہ کرنے سے ہوگا ۔

    لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا تھا بھارت کو سمجھنے کی ضرورت ہےکہ وہ بھی ہر جگہ مارے جا سکتے ہیں ۔

    واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف بھی واضح کرچکے ہیں کہ فیلڈ مارشل نے صدر بننے کی خواہش ظاہر کی نہ ایسی کوئی تجویز زیر غور ہے ۔

    دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی گزشتہ ماہ وضاحت کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمیں مکمل طور پر علم ہے کہ صدر آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف کو نشانہ بنانے والی مذموم مہم کے پیچھے کون ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچترال میں خودکشی کے بڑھتے واقعات، نوجوان اور خواتین سب سے زیادہ متاثر
    Next Article سیلابی ریلوں کی آمد کی وجہ سے تربیلا ڈیم میں پانی کی سطع بلند
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع او رپولیس سے متعلق مختلف منصوبوں کیلئے 5 ارب روپے جاری

    اکتوبر 24, 2026

    خيبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت میں 18 ارب سے زائد کا ايک اور مالی سکینڈل سامنے آگیا

    اکتوبر 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    ہری پور میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم، 4 نوجوان جاں بحق، 2 افراد زخمی

    اکتوبر 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع او رپولیس سے متعلق مختلف منصوبوں کیلئے 5 ارب روپے جاری

    اکتوبر 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 20, 2026

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    خاص خبریں

    اسلام آباد میں میڈیا انڈسٹری اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط کو مضبوط بنانے اور…

    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    ہری پور میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم، 4 نوجوان جاں بحق، 2 افراد زخمی

    اکتوبر 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.