Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پہلا ٹیسٹ میچ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا گیا

    جولائی 28, 2026
    بلوچستان

    کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، ایک شہری شہید

    جولائی 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سیلابی ریلوں کی آمد کی وجہ سے تربیلا ڈیم میں پانی کی سطع بلند
    خاص خبریں اگست 6, 2025

    سیلابی ریلوں کی آمد کی وجہ سے تربیلا ڈیم میں پانی کی سطع بلند

    اگست 6, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Water level in Tarbela Dam rises due to arrival of floodwaters
    کسی بھی نا خوشگوار اور ہنگامی صورتحال میں ہیلپ لائن 1700 پر رابطہ کریں، پی ڈی ایم اے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حالیہ بارشوں اور شمالی علاقہ جات سے سیلابی ریلوں کی آمد کی وجہ سے تربیلا ڈیم میں پانی کی سطع مزید بلند ہو گئی، ترجمان کے مطابق  ڈیم میں پانی کی سطع 1545 فٹ ہے تربیلہ ڈیم کا ڈیڈ لیول 1402 فٹ اور پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت 1550 فٹ ہے ۔

    ہری پور: ترجمان تربیلا ڈیم کے مطابق سپل ویز گزشتہ رات ایک بار پھر کھول دیئے گئے، ڈیم میں پانی کی آمد235000 کیوسک اور ڈیم سے پانی کے اخراج سے پانی کی سطح 250000 کیوسک تک پہنچنے کا امکان ہے ۔

    ترجمان کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ اور اس سے منسلک ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے ، پی ڈی ایم اے نے مقامی آبادیوں کو حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے ۔

    دوسری جانب پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو مقامی آبادی کو الرٹ رکھنے کی ہدایت
    کی گئی ہے اور خبردار کیا گیا ہے کہ عوام دریاؤں اور ندی نالوں کے قریب جانے سے گریز کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleترجمان پاک فوج نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر بننے کی افواہوں کو جھوٹا قرار دیدیا
    Next Article سینئر فنکار انور علی کی طبیعت ناساز، لاہور کے اسپتال میں داخل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا گیا

    جولائی 28, 2026

    کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، ایک شہری شہید

    جولائی 28, 2026

    کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان

    جولائی 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پہلا ٹیسٹ میچ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا گیا

    جولائی 28, 2026
    بلوچستان

    کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، ایک شہری شہید

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان

    جولائی 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    چلاس: مستورات تبلیغی جماعت کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری،2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کے علاقے چلاس  میں بابوسر شاہراہ پر مسافر گاڑی کو حادثہ پیس آیا…

    حکومت

    مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اور ملک کے کئی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، پی ڈی ایم اے نے انتباہ جاری کر دیا

    جولائی 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پہلا ٹیسٹ میچ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا گیا

    جولائی 28, 2026
    بلوچستان

    کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، ایک شہری شہید

    جولائی 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.