Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    جولائی 19, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ سٹی کی کارروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی ڈکیت گروہ گرفتار

    جولائی 19, 2025
    خاص خبریں

    کوہ پیما افتخار سدپارہ کےٹو میں مہم جوئی کے دروان حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق، 3 غیر ملکی زخمی

    جولائی 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»جہلم اور چکوال میں درجنوں لوگ سیلابی پانی میں پھنس گئے، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری
    پوٹھوہار جولائی 17, 2025

    جہلم اور چکوال میں درجنوں لوگ سیلابی پانی میں پھنس گئے، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 17, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جہلم اور چکوال میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں لوگ سیلابی پانی میں پھنس گئے۔ پاک فوج کا ریسکیو آپیشن جاری ہے۔

    جہلم کے ڈھوک بدر گاؤں میں برساتی نالے کا پانی داخل ہوگیا۔40سے زائد لوگ پانی میں پھنس گئے، جنہیں نکالنے کےلیے آپریشن شروع کردیا گیا۔ ریسکیو کرنے کے لیے پاک فوج  کا پیلی کاپٹر اور انتظامیہ کے افسران موقع پر موجود ہیں۔ تمام افراد کو ائیر ایمبولینس کے زریعے محفوظ مقام پر منتقل کیا جارہا ہے۔

    اب تک 10 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ متاثرین کو لائف جیکٹس اور فوری امداد فراہم کی جاری ہے ۔ مقامی انتظامیہ اور فوج مشترکہ طور پر صورت حال کی نگرانی کر رہے ہیں۔ نشیبی علاقوں کے رہائشیوں کو ہوشیار رہنے اور ہدایات پر عمل کی اپیل کی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر جہلم کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز نالے کے قریب مکینوں کو بتادیا تھا کہ محفوظ مقام پر منتقل ہوں۔

    دوسری جانب دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر شدید سیلاب کا خدشہ ہے، پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے ہائی الرٹ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر 3 لاکھ 50 ہزار کیوسک تک سیلابی ریلے کی آمد متوقع ہے۔

    پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق چکوال میں 400ملی میٹرسےزائد بارش ہوچکی ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران چکوال میں ریکارڈ بارش کے باعث سیلابی صورتحال ہے۔ سیلابی پانی میں پھنسے شہریوں کونکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ حکام کے مطابق پاک فوج کے ہیلی کاپٹرسمیت تمام ذرائع سے ریسکیو آپریشن جاری ہے، شہریوں کے باحفاظت انخلاتک ریسکیو آپریشن جاری رہے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد
    Next Article راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح میں موسلا دھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی، نشیبی علاقے زیرآب
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان نے ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    جولائی 19, 2025

    ہری پور: تھانہ سٹی کی کارروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی ڈکیت گروہ گرفتار

    جولائی 19, 2025

    کوہ پیما افتخار سدپارہ کےٹو میں مہم جوئی کے دروان حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق، 3 غیر ملکی زخمی

    جولائی 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    جولائی 19, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ سٹی کی کارروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی ڈکیت گروہ گرفتار

    جولائی 19, 2025
    خاص خبریں

    کوہ پیما افتخار سدپارہ کےٹو میں مہم جوئی کے دروان حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق، 3 غیر ملکی زخمی

    جولائی 19, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

    جولائی 18, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    جولائی 19, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ سٹی کی کارروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی ڈکیت گروہ گرفتار

    جولائی 19, 2025
    خاص خبریں

    کوہ پیما افتخار سدپارہ کےٹو میں مہم جوئی کے دروان حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق، 3 غیر ملکی زخمی

    جولائی 19, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.