Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کر دیا گیا

    جون 18, 2025
    فیچرڈ

    آزادکشمیر کابینہ نے بجٹ 26-2025 کی منظور دے دی

    جون 18, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان کے بجٹ میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کر دیا گیا
    خاص خبریں جون 18, 2025

    آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کر دیا گیا

    جون 18, 20253 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا، عوام کی امنگوں کا ترجمان اور حکومتی ترجیحات کا عکاس بجٹ برائے مالی سال 2025-26 جس کا کل حجم 310ارب20کروڑروپے ہے آزاد جموں وکشمیرقانون ساز اسمبلی میں پیش کر دیاگیا۔

    بدھ کے روزسپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت منعقدہ بجٹ اجلاس میں وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے تخمینہ میزانیہ 2025-26و نظر ثانی میزانیہ 2024-25پیش کیا۔وزیر خزانہ نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ مالی سال کا ترقیاتی و غیر ترقیاتی تخمینہ بجٹ کا حجم 310ارب20کروڑروپے رکھا گیا ہے جبکہ موجودہ مالی سال2024-25کا ترقیاتی و غیر ترقیاتی نظر ثانی بجٹ کا حجم224ارب روپے ہے۔

    موجودہ حکومت کی کوششوں اوروفاقی حکومت کی معاونت کے باعث اگلے مالی سال کے لئے86ارب20کروڑروپے کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ موجودہ حکومت کو عنان اقتدار سنبھالے ہوئے دو سال سے زائد کا عرصہ گزرچکاہے اور کثیر مالی وسائل کی دستیابی کے علاوہ مالیاتی نظم و ضبط کو ممکن بنانا اس حکومت کا بڑا کارنامہ ہے۔موجودہ حکومت نے49ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز اگلے مالی سال کے لیے مختص کرکے ترقی کی رفتار کو تیزی بخشی ہے اور پیداواری و سماجی شعبہ جات کو اپنی ترجیحات میں رکھا ہے۔وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے بجٹ کے حوالہ سے مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ
    مالی سال26-2025کے لئے مجموعی وصولیوں / آمدن کا تخمینہ2کھرب 61ارب 20کروڑ روپے،اخراجات کا تخمینہ2کھرب 61ارب 20کروڑ جبکہ ترقیاتی اخرا جات کا تخمینہ49ارب ہے۔ وصولیوں / آمدن کی تفصیل بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محکمہ ان لینڈ ریونیو سے85ارب،لینڈ ریکارڈ اینڈ سٹیلمنٹ18کروڑ ،سٹیمپس 50 کروڑ،اے جے کے ٹرانسپورٹ اتھارٹی 7کروڑ،آرمڈ سروسز بورڈ 4کروڑ ،لاء اینڈ آرڈر(ایڈ منسٹریشن آف جسٹس)32کروڑ ،پولیس (داخلہ) 25کروڑ،6لاکھ،جیل خانہ جات25لاکھ،کمیونیکیشن اینڈروکس62کروڑ 50لاکھ،تعلیم 29کروڑ،صحت25کروڑ،20لاکھ،خوراک55کروڑ،زراعت1کروڑ، 20لاکھ،جنگلی حیات /فشریز9کروڑ،لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ5کروڑ،جنگلات50کروڑ،بجلی/برقیات 19ارب،58کروڑ،پرنٹنگ پریس12کروڑ ،انڈسٹریز5کروڑ 55لاکھ،لیبر65لاکھ،ابریشم 65لاکھ،منرلز13کروڑ،سیاحت 1کروڑ 50لاکھ ،سوشل ویلفئیر2لاکھ،مذہبی امور 9کروڑ،متفرق1ارب 26کروڑ 42لاکھ،فیڈرل ویری ایبل گرانٹ1کھرب 4ارب 90کروڑ،واٹر یوزج چارجز1ارب،لون اینڈ ایڈوانسز1ارب 20کروڑ کل آمدن کا تخمینہ2کھرب 61ارب 20کروڑ لگایا گیا ہے۔مالی سال26-2025کے لئے مجموعی اخراجات کی تفصیل بتاتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن 9ارب 26کروڑ 65لاکھ،بورڈ آف ریونیو1ارب 98کروڑ 75لاکھ،سٹیمپس4کروڑ 82لاکھ،لینڈریکارڈ اینڈ سیٹلمنٹ6کروڑ 36لاکھ،ریلیف و بحالیات2ارب 1کروڑ 28لاکھ،پنشن49ارب،تعلقات عامہ 43کروڑ 13لاکھ،عدلیہ3ارب 89کروڑ 54لاکھ،داخلہ/ پولیس11ارب 34کروڑ 66لاکھ،جیلخانہ جات47کروڑ 23لاکھ،شہری دفاع51کروڑ 83لاکھ، آرمڈ سروسز بورڈ 13کروڑ 25لاکھ،مواصلات و تعمیرات عامہ 6ارب 70کروڑ 23لاکھ،تعلیم 52ارب 78کروڑ 67لاکھ،صحت عامہ26ارب 27کرو ڑ 49لاکھ،سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر، زراعت1ارب 30کروڑ 40لاکھ، لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ1ارب 18کروڑ 58لاکھ،خوراک47کروڑ37لاکھ،سٹیٹ ٹریڈنگ37ارب 99کروڑ42لاکھ 80ہزار،جنگلات، وائلڈ لائف وفشریز2ارب 25کروڑ 67لاکھ،کوآپریٹیو 2کروڑ 24لاکھ،توانائی و آبی وسائل12ارب 92کروڑ 70لاکھ،لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی1ارب 11کروڑ 44لاکھ،صنعت،لیبر ومعدنی وسائل36کروڑ69لاکھ ،پرنٹنگ پریس17کروڑ 63لاکھ،ابریشم16کروڑ 38لاکھ،سیاحت وآثار قدیمہ 22کروڑ 87لاکھ،متفرق31ارب 38کروڑ 62لاکھ 20ہزار، کیپیٹل اخراجات5ارب،کل اخراجات کا تخمینہ 2کھرب 61ارب 20کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔وزیر خزانہ نے مالی سال26-2025کے لئے ترقیاتی بجٹ کا سیکٹروائزتخمینہ بتاتے ہوئے کہا کہ زراعت و لائیو سٹاک90کروڑ روپے،سول ڈیفنس /ایس ڈی ایم اے15کروڑ،ترقیاتی ادارہ جات34کروڑ 50لاکھ، تعلیم5ارب ،ماحولیات15کروڑ،جنگلات واٹر شیڈ80کروڑ،وائلڈ لائف وفشریز7کروڑ 50لاکھ،صحت عامہ 6ارب، صنعت و معدنیات 92کروڑ،آزادجموں وکشمیر ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی 28کروڑ، گورننس/ متفرق 2ارب 3کروڑ 50لاکھ،ٹرانسپورٹ3کروڑ،انفامیشن اینڈ میڈیا ڈویلپمنٹ20کروڑ،انفارمیشن ٹیکنالوجی 80کروڑ،لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی5ارب،فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ2ارب 46کروڑ 50لاکھ، توانائی و آبی وسائل4ارب 80کروڑ ،ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ1ارب 40کروڑ، لینڈ ایڈمنسٹریشن اینڈ مینجمنٹ1ارب 15کروڑ،سماجی بہبود وترقی نسواں 30کروڑ،سپورٹس اینڈ یوتھ اینڈ کلچر50کروڑ،سیاحت70کروڑ،موصلات و تعمیرات15ارب روپے لگایا گیا ہے۔کل ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ برائے مالی سال26-2025 ء 49ارب لگایا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزادکشمیر کابینہ نے بجٹ 26-2025 کی منظور دے دی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    آزادکشمیر کابینہ نے بجٹ 26-2025 کی منظور دے دی

    جون 18, 2025

    بلوچستان کے بجٹ میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2025

    بیرون ملک مقیم پاکستانی وطن کے اصل سفیر ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جون 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کر دیا گیا

    جون 18, 2025
    فیچرڈ

    آزادکشمیر کابینہ نے بجٹ 26-2025 کی منظور دے دی

    جون 18, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان کے بجٹ میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2025
    خاص خبریں

    بیرون ملک مقیم پاکستانی وطن کے اصل سفیر ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جون 17, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کر دیا گیا

    جون 18, 2025
    فیچرڈ

    آزادکشمیر کابینہ نے بجٹ 26-2025 کی منظور دے دی

    جون 18, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان کے بجٹ میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.