Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»مانسہرہ: پولیس کی کارروائی کے دوران درجنوں پیشہ ور بھکاری گرفتار
    فیچرڈ جون 17, 2025

    مانسہرہ: پولیس کی کارروائی کے دوران درجنوں پیشہ ور بھکاری گرفتار

    جون 17, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra: Dozens of professional beggars arrested during police operation
    ضلع کے دیگر تھانوں میں بھی اسی نوعیت کی کارروائیاں جاری ہیں، مانسہرہ پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ: تھانہ ناران پولیس نے بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاون  کرتے ہوئے درجنوں پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا ۔

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی خصوصی ہدایات پر پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف جاری کارروائیوں کے تسلسل میں تھانہ ناران پولیس نے ایک مؤثر اور منظم آپریشن کے دوران درجنوں بھکاریوں کو حراست میں لے کر ان کا مکمل ڈیٹا حاصل کیا اور انہیں ان کے آبائی علاقوں کو واپس روانہ کر دیا ۔

    پولیس کے مطابق یہ بھکاری مختلف شہروں سے مانسہرہ آ کر سڑکوں، بازاروں اور سیاحتی مقامات پر عوام کے لیے پریشانی اور خلل کا باعث بن رہے تھے ۔

    پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ضلع کے دیگر تھانوں میں بھی اسی نوعیت کی کارروائیاں جاری ہیں اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف سخت اور مسلسل کریک ڈاؤن عمل میں لایا جا رہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
    Next Article پنجاب کے بجٹ میں راولپنڈی ڈویژن کیلئے کیا رکھا گیا ہے؟تفصیلات جانیئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025

    مری اسلام آباد ایکسپریس وے پر لینڈ سلائیڈنگ، سڑک کا نصف حصہ متاثر

    اگست 19, 2025

    موسمیاتی تبدیلی کے باعث گلگت بلتستان، آزاد کشمیر خطرے کی زد میں

    اگست 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    گلگت نلتر پاور کمپلیکس بہہ گیا، شہر مکمل بلیک آؤٹ میں ڈوب گیا

    اگست 19, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں پھنسے 700 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.