Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشیاکپ کا آٹھواں میچ، سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 15, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کو انسانیت کیخلاف اس کے جنگی جرائم کے لیے لازماً جواب دہ ٹھہرایا جائے، وزیراعظم شہبازشریف کا مطالبہ

    ستمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 31 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان کا قیام کسی معجزے سے کم نہیں،علمائے کرام دہشتگردی کے خاتمے کیلئے کردار ادا کریں،وزیراعظم
    خاص خبریں مارچ 28, 2025

    پاکستان کا قیام کسی معجزے سے کم نہیں،علمائے کرام دہشتگردی کے خاتمے کیلئے کردار ادا کریں،وزیراعظم

    مارچ 28, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The establishment of Pakistan is no less than a miracle, scholars should play a role in eliminating terrorism, says Prime Minister
    پوری قوم پکار پکار کر تقاضا کررہی ہے کہ آئیں ہم یک جان اور دو قالب ہوجائیں،وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قیام پاکستان اللہ تعالیٰ کا عظیم معجزہ ہے، پاکستان کو کئی طرح کے مسائل کا سامنا ہے، علمائے کرام دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کردار ادا کریں ۔

    اسلام آباد  میں پاکستان رب ذوالجلال کا احسان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج میرے لیے انتہائی عزت کا مقام ہے، پاکستان اللہ تعالیٰ کا عظیم تحفہ ہے جو اللہ تعالیٰ نے رمضان کے بابرکت مہینے میں عطا کیا، پاکستان کا قیام کسی بھی حوالے سے معجزے سے کم نہیں ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ آج 77 سال بعد ہم اس بابرکت مہینے میں یہاں جمع ہیں اور میں سمجھتا ہوں اس کا تقاضا یہ ہے اور پوری قوم پکار پکار کر تقاضا کررہی ہے کہ آئیں ہم یک جان اور دو قالب ہوجائیں، اور اتحاد اور اتفاق کی برکتوں کے ساتھ پاکستان کو درپیش مسائل کو حل کریں، اتحاد اور اتفاق سے ہی پاکستان دنیا میں اپنا مقام حاصل کرسکتا ہے ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ چاہے وہ چاہے وہ معاشی مسائل ہیں، معاشرتی مسائل ہیں یا دہشت گردی ہے، ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ اس میں حصہ ڈالے ۔

    انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے غلط معلومات سے معاشرے میں تقسیم در تقسیم پیدا ہورہی ہے، غلط معلومات اور پروپیگنڈے کےخلاف علما مثبت سوچ اور تحقیق کی حوصلہ افزائی کریں، اور علما پر بڑی ذمے دار عائد ہوتی ہے کہ وہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بھی کردار ادا کریں

    وزیراعظم نے مزید کہا کہ ایک مرتبہ پھر افواج پاکستان قربانیاں دے رہی ہیں، مگر ملک کے اندر تفریق ہے، اور ذاتی مفادات کے لیے ملکی مفادات کو قربان کرنے کی ایک سوچ ہے، مگر آج بھی موقع ہے اگر ہم یہ فیصلہ کرلیں کہ ہم پاکستان کے وسیع تر مفاد کی خطر اپنی تمام ذاتی خواہشات اور انا کو پاکستان کے تابع کردیں گے، اس سے بڑی پاکستان کی کوئی اور خدمت نہیں ہوسکتی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری
    Next Article پیکا ایکٹ کے تحت عدالت سے دوسری بڑی سزا سنا دی گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسرائیل کو انسانیت کیخلاف اس کے جنگی جرائم کے لیے لازماً جواب دہ ٹھہرایا جائے، وزیراعظم شہبازشریف کا مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 31 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 15, 2025

    مانسہرہ:5 رکنی ڈکیت گروہ گرفتار ،چھینی گئی رقم ، موبائل فونز اور اسلحہ برآمد

    ستمبر 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ایشیاکپ کا آٹھواں میچ، سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 15, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کو انسانیت کیخلاف اس کے جنگی جرائم کے لیے لازماً جواب دہ ٹھہرایا جائے، وزیراعظم شہبازشریف کا مطالبہ

    ستمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 31 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 15, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں عوامی شکایات اور ٹریفک مسائل کے حل کے لیے خصوصی اقدامات کا آغاز

    ستمبر 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشیاکپ کا آٹھواں میچ، سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 15, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کو انسانیت کیخلاف اس کے جنگی جرائم کے لیے لازماً جواب دہ ٹھہرایا جائے، وزیراعظم شہبازشریف کا مطالبہ

    ستمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 31 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.