Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل: بھارت نے افغانستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    بنوں کے علاقے ممندخیل میں فائرنگ، ٹھیکیدار جاں بحق، ساتھی اور گاڑی اغوا

    فروری 5, 2026
    بلاگ

    کمزور مگر خطرناک ایران: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    فروری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک، 5 زخمی
    فیچرڈ فروری 9, 2025

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک، 5 زخمی

    فروری 9, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Actions of security forces in Khyber Pakhtunkhwa, 7 terrorists killed, 5 injured
    پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے پرعزم ہیں ،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل اور شمالی وزیرستان میں دوعلیٰحدہ علیٰحدہ کارروائیاں کی ہیں ، 8 اور 9 فروری کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مدی میں آپریشن کیا ۔

    آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ آپریشن کے دوران دہشتگردوں  کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 3 دہشتگرد،  ہلاک  اور 2 زخمی ہوگئے ۔

    آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ایک اور خفیہ آپریشن شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کیا گیا، جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ۔

    ترجمان پاک فوج کے مطابق علاقے میں کسی بھی باقی ماندہ دہشتگردوں  کو ختم کرنے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے ،پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے پرعزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقوانین کے آئینی ہونے یا نہ ہونے کا جائزہ صرف آئینی بنچ لے سکتا ہے، جسٹس محمد علی مظہر
    Next Article ہری پور میں دو موٹر سائیکلیں ٹکرانے سے شخص جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بنوں کے علاقے ممندخیل میں فائرنگ، ٹھیکیدار جاں بحق، ساتھی اور گاڑی اغوا

    فروری 5, 2026

    پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کی اخلاقی، سفارتی و سیاسی حمایت جاری رکھے گا، صدر مملکت اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام

    فروری 5, 2026

    کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

    فروری 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل: بھارت نے افغانستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    بنوں کے علاقے ممندخیل میں فائرنگ، ٹھیکیدار جاں بحق، ساتھی اور گاڑی اغوا

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کی اخلاقی، سفارتی و سیاسی حمایت جاری رکھے گا، صدر مملکت اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

    فروری 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    بلاگ

    صنعتی ایمرجنسی: قومی معیشت کا نوحہ: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    جنوری 30, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل: بھارت نے افغانستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    بنوں کے علاقے ممندخیل میں فائرنگ، ٹھیکیدار جاں بحق، ساتھی اور گاڑی اغوا

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کی اخلاقی، سفارتی و سیاسی حمایت جاری رکھے گا، صدر مملکت اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام

    فروری 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.