Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 20, 2026
    خاص خبریں

    سہ فریقی سیریز،قومی ٹیم نے انگلینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی

    اکتوبر 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    اکتوبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    خاص خبریں اکتوبر 20, 2026

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 20, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The federal government has increased the prices of petroleum products.
    اوگرا نے حکومتی پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت 21 اکتوبر 2026 کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں ردوبدل کردیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی حکومت کی جانب سے 21 اکتوبر کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔

    اسلام آباد: پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 88 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 53 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے ۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 382 روپے 2 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 389 روپے 80 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے ۔

    پٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اوگرا نے حکومتی پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت 21 اکتوبر 2026 کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں ردوبدل کردیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسہ فریقی سیریز،قومی ٹیم نے انگلینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ فریقی سیریز،قومی ٹیم نے انگلینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی

    اکتوبر 20, 2026

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    اکتوبر 20, 2026

    ایوب سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ، مکسڈ مارشل آرٹس کے دو روزہ مقابلے اختتام کو پہنچ گئے

    اکتوبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 20, 2026
    خاص خبریں

    سہ فریقی سیریز،قومی ٹیم نے انگلینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی

    اکتوبر 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    اکتوبر 20, 2026
    بلوچستان

    ایوب سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ، مکسڈ مارشل آرٹس کے دو روزہ مقابلے اختتام کو پہنچ گئے

    اکتوبر 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 20, 2026
    خاص خبریں

    سہ فریقی سیریز،قومی ٹیم نے انگلینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی

    اکتوبر 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    اکتوبر 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.