Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    امريکی حملے اسلام آباد ایم او یو کی خلاف ورزی ہیں، ایرانی وزیرخارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک گفتگو

    جولائی 9, 2026
    خاص خبریں

    اورماڑہ کے قریب ڈوبنے والی کشتی کے عملے کے 20 ارکان کو ریسکیو کرلیا گیام، آئی ایس پی آر

    جولائی 9, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: سیاحتی سفر کے دوران سوزوکی کو حادثہ، 20 افراد زخمی

    جولائی 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کيلئے 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دیدی
    فیچرڈ فروری 1, 2025

    جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کيلئے 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دیدی

    فروری 1, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Judicial Commission approved the appointment of 10 additional judges to the Peshawar High Court
    پشاور ہائیکورٹ کے لیے 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتیاں اکثریت سے ہوئی ہیں،ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس ہوا جس میں پشاور ہائی کورٹ کے لیے 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی ۔

    جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس میں پشاورہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا، اجلاس میں 9 ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں کیلئے 40 نام زیر غور تھے ۔

    ذرائع نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ کے لیے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری دے دی ۔

    ذرائع کے مطابق فرح جمشید ، انعام اللہ خان، مدثر امیر ، ثابت اللہ، اورنگزیب، عبد الفیاض ، صلاح الدین ، صادق علی ، طارق آفریدی، اورنگزیب خان کو ایڈیشنل جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے لیے 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتیاں اکثریت سے ہوئی ہیں، جوڈیشل کمیشن اجلاس 3 ممبران نے 9 کی بجائے 10 ایڈیشنل ججز لگانے پر اعتراض کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوالدین کو قتل کرنیوالے بیٹے کو 2 مرتبہ عمر قید کی سزا
    Next Article بلوچستان میں کارروائیوں کے دوران 23 دہشت گرد ہلاک،دہشت گردوں کے حملے میں 18 ایف اہلکار شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امريکی حملے اسلام آباد ایم او یو کی خلاف ورزی ہیں، ایرانی وزیرخارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک گفتگو

    جولائی 9, 2026

    اورماڑہ کے قریب ڈوبنے والی کشتی کے عملے کے 20 ارکان کو ریسکیو کرلیا گیام، آئی ایس پی آر

    جولائی 9, 2026

    ایبٹ آباد: سیاحتی سفر کے دوران سوزوکی کو حادثہ، 20 افراد زخمی

    جولائی 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    امريکی حملے اسلام آباد ایم او یو کی خلاف ورزی ہیں، ایرانی وزیرخارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک گفتگو

    جولائی 9, 2026
    خاص خبریں

    اورماڑہ کے قریب ڈوبنے والی کشتی کے عملے کے 20 ارکان کو ریسکیو کرلیا گیام، آئی ایس پی آر

    جولائی 9, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: سیاحتی سفر کے دوران سوزوکی کو حادثہ، 20 افراد زخمی

    جولائی 9, 2026
    حکومت

    بحری معیشت کا فروغ، کسٹمز نظام میں بڑی اصلاحات کے نفاذ کاسلسلہ جاری

    جولائی 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    حکومت

    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ…

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

    جولائی 6, 2026
    پنجاب

    بھارتی پروپیگنڈا زمین بوس، شیخوپورہ میں سکھ برادری کے دھرم شالا کی گرنے والی دیوار کی دوبارہ تعمیر کا اعلان

    جولائی 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    امريکی حملے اسلام آباد ایم او یو کی خلاف ورزی ہیں، ایرانی وزیرخارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک گفتگو

    جولائی 9, 2026
    خاص خبریں

    اورماڑہ کے قریب ڈوبنے والی کشتی کے عملے کے 20 ارکان کو ریسکیو کرلیا گیام، آئی ایس پی آر

    جولائی 9, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: سیاحتی سفر کے دوران سوزوکی کو حادثہ، 20 افراد زخمی

    جولائی 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.