Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں پبلک سروس کمیشن سے متعلق اختیارات وزیرِ اعلیٰ کو منتقل

    جولائی 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان دہشت گردی کے خلاف ہر ضروری اقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے، کورکمانڈرز کانفرنس

    جولائی 6, 2026
    ایران

    ایران کا شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین میں پاکستانی اعلیٰ قیادت کی شرکت پر اظہارِ تشکر

    جولائی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 127 رنز سے ہرادیا
    فیچرڈ جنوری 19, 2025

    پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 127 رنز سے ہرادیا

    جنوری 19, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan defeated West Indies by 127 runs in the first Test match
    مجموعی طور پر 9 وکٹیں حاصل کرنے پر ساجد خان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملتان : پاکستان  نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دیکر  دو میچوں کی سیزیز میں ایک صفر کی سبقت حاصل کر لی ۔

    ملتان سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے میچ میں 251 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم  123 رنز پر آوٹ ہو گئی ۔

    پاکستان کی جانب سے مہمان ٹیم کی  20 وکٹیں سپنرز نے حاصل کیں، دوسری اننگز میں ساجد خان نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ 4 وکٹیں ابرار احمد کے حصے میں آئیں اور ایک وکٹ نعمان علی نے حاصل کی ۔

    دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین بیٹر ایلک اتھانزی پاکستانی بولرز کے سامنے کچھ مزاحمت کر سکے اور انہوں نے 55 رنز کی اننگز کھیلی، اس کے علاوہ کوئی بیٹر پاکستانی بولرز کے سامنے نہ کھڑا ہو سکا ۔

    میچ کے تیسرے روز سعود شکیل  2 رنز پر آؤٹ ہو گئے، محمد رضوان بھی دو رنز پر اپنی وکٹ گنوا بیٹھے، کامران غلام 27 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ نعمان علی 9 اور ساجد خان 5 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، سلمان علی آغا 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    ویسٹ انڈیز کی جانب سے جومیل ویریکن نے 7  وکٹیں حاصل کیإ، پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 230 رنز پر آؤٹ ہو گئی تھی جس کے جواب میں ویسٹ انڈین ٹیم 137 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوٹلی شہر میں نالوں کی صفائی کا آغاز
    Next Article افغانستان سے بلوچستان میں در اندازی کی کوشش ناکام، 5 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان دہشت گردی کے خلاف ہر ضروری اقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے، کورکمانڈرز کانفرنس

    جولائی 6, 2026

    گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    جولائی 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں پبلک سروس کمیشن سے متعلق اختیارات وزیرِ اعلیٰ کو منتقل

    جولائی 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان دہشت گردی کے خلاف ہر ضروری اقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے، کورکمانڈرز کانفرنس

    جولائی 6, 2026
    ایران

    ایران کا شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین میں پاکستانی اعلیٰ قیادت کی شرکت پر اظہارِ تشکر

    جولائی 6, 2026
    خاص خبریں

    سندھ طاس معاہدہ پاکستان کی بقا کی شہ رگ ہے جس کا ہر قیمت پر تحفظ کریں گے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    جولائی 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    حکومت

    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ…

    بین الاقوامی

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    جولائی 2, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں پبلک سروس کمیشن سے متعلق اختیارات وزیرِ اعلیٰ کو منتقل

    جولائی 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان دہشت گردی کے خلاف ہر ضروری اقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے، کورکمانڈرز کانفرنس

    جولائی 6, 2026
    ایران

    ایران کا شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین میں پاکستانی اعلیٰ قیادت کی شرکت پر اظہارِ تشکر

    جولائی 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.