Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ایم آر آئی مشین کی خریداری میں کرپشن کا انکشاف،معاملہ نیب کے حوالے کرنے کی سفارش
    فیچرڈ جنوری 9, 2025

    ایم آر آئی مشین کی خریداری میں کرپشن کا انکشاف،معاملہ نیب کے حوالے کرنے کی سفارش

    جنوری 9, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Disclosure of corruption in MRI machine scandal, recommendation to hand over the matter to NAB
    32 کروڑ روپے کی کم بولی دینے والے کنٹریکٹر کو نظر انداز کیا گیا ، تحقیقاتی رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد کی ایم آر آئی مشین سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر آگئی ہے جس میں بڑی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے ۔

    انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  32 کروڑ روپے کی ایم آر آئی مشین 48 کروڑ روپے میں خریدی گئی اور اس میں کم بولی والے کنٹریکٹر کو نظر انداز کیا گیا ۔

    رپورٹ کے مطابق بولی والے کنٹریکٹر نے 32 کروڑ روپے کی بولی لگائی تھی تاہم اس کو نظر انداز کیا گیا ۔

    تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ  ایم آر آئی مشین کو ناتجربہ کار عملے  کے حوالے کیا گیا اور ان کے ذریعے آپریٹ کیا گیا ۔

    رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایم آر آئی مشین کی خریداری میں بڑے پیمانے پر کرپشن ہوئی ہے،رپورٹ میں معاملہ نیب کے حوالے کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج کے شہید تینوں جوان آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک
    Next Article پاکستان میں کسی بھی غیرقانونی غیر ملکی کو رہنےکی اجازت نہیں دی جائے گی, وزیرداخلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

    جون 5, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.