Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کے 5 کوہ پیماؤں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نانگا پربت سر کرلی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    بین الاقوامی

    روس نے افغانستان کی طالبان حکومت باقاعدہ طور پر تسلیم کرلی

    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور: ہزارہ موٹر وے پر ایکسائز پولیس پر فائرنگ
    خاص خبریں جنوری 4, 2025

    ہری پور: ہزارہ موٹر وے پر ایکسائز پولیس پر فائرنگ

    جنوری 4, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور میں ہزارہ موٹر وے پر فائرنگ سے ایکسائز پولیس کے دو  اہلکار زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ ہزارہ موٹروے کی حدودجھاری کس انٹرچینج کے قریب پیش آیا جہاں ایکسائز پولیس کے اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔

    فائرنگ کے نتیجے میں ایکسائز پولیس اہلکار فاروق سکنہ نوشہرہ اور شہری 26 سالہ صدام سکنہ پشاور زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ٹراما سنٹر منتقل کردیا ۔ ٹراما سنٹر ذرائع کے مطابق دونوں زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد منتقل کردیا گیا۔ فائرنگ کرکے والے ملزمان سے ایک کو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم، جنوبی افریقہ نے 4 وکٹ پر 316 رنز بنا لئے
    Next Article گلگت بلتستان 2025 میں سیر کے لیے سی این این کے بہترین مقامات میں شامل
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کے 5 کوہ پیماؤں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نانگا پربت سر کرلی

    جولائی 4, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025

    روس نے افغانستان کی طالبان حکومت باقاعدہ طور پر تسلیم کرلی

    جولائی 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کے 5 کوہ پیماؤں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نانگا پربت سر کرلی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    بین الاقوامی

    روس نے افغانستان کی طالبان حکومت باقاعدہ طور پر تسلیم کرلی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، 5 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

    جولائی 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 4, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ کے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کے 5 کوہ پیماؤں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نانگا پربت سر کرلی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    بین الاقوامی

    روس نے افغانستان کی طالبان حکومت باقاعدہ طور پر تسلیم کرلی

    جولائی 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.