Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی دھمکی

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

    اگست 10, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

    اگست 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»کرم کے تمام بند راستے کل سے کھل جائیں گے،بیرسٹر سیف
    فیچرڈ جنوری 3, 2025

    کرم کے تمام بند راستے کل سے کھل جائیں گے،بیرسٹر سیف

    جنوری 3, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    All closed roads in Kurram district will be opened from tomorrow, Barrister Saif
    فریق نے مذکورہ دنوں کے اندر لائحہ عمل نہیں دیا تو اس پر اپیکس کمیٹی کا فیصلہ نافذالعمل ہوگا،مشیر اطلاعات
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کل سے ضلع کرم  کے تمام بند راستے کھلنے کیلئے  قافلہ کل سے روانہ ہوگا جس کے بعد بند تمام راستے کھل جائیں گے ۔

    پشاور: اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ اپیکس کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں علاقے کو اسلحہ اور بنکرز سے پاک کیا جائیگا،معاہدہ کے مطابق اسلحہ جمع کرنے کے لئے دونوں فریق 15 دنوں کے اندر اندر مربوط لائحہ عمل دینگے ۔

    بیرسٹر سیف نے کہا کہ جس فریق نے مذکورہ دنوں کے اندر لائحہ عمل نہیں دیا تو اس پر اپیکس کمیٹی کا فیصلہ نافذالعمل ہوگا،اسلحہ کے آزادانہ نمائش استعمال پر پابندی ہوگی، اسلحہ خریدنے کے لئے چندہ جمع کرنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔

    مشیر اطلاعات نے کہا کہ معاہدے کے مطابق فریقین کے ہر قسم کے بنکرز کی تعمیر پر پابندی ہوگی،علاقے میں پہلے سے موجود بنکرز ایک مہینے کے اندر اندر ختم کئے جائینگے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ بنکرز کی مسماری کے بعد جو بھی فریق لشکر کشی کریں گا انکو دہشت گرد سمجھ کر کاروائی کی جائیگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سمیت آئینی بنچ میں اہم مقدمات سماعت کیلئے مقرر
    Next Article اسلام آباد اور گردونواح میں آج موسم سرداورمطلع جزوی ابرآلود رہنےکاامکان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی دھمکی

    اگست 10, 2026

    ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

    اگست 10, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

    اگست 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی دھمکی

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

    اگست 10, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، گزشتہ تین روز میں 3 اہلکاروں کی ہلاکتیں

    اگست 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 6, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

    باہمی تعاون

    اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سے 8 اگست تک سعودی عرب کا دورہ…

    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی

    اگست 7, 2026
    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی دھمکی

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

    اگست 10, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

    اگست 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.