Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز

    دسمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس، جے آئی ٹی کی تشکیل تنازعے کا شکار

    دسمبر 13, 2025
    پوٹھوہار

    ثناء یوسف قتل کیس میں مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ، ملزم پر فرد جرم بھی عائد

    دسمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»سابق امریکی صدر جمی کارٹر انتقال کر گئے
    بین الاقوامی دسمبر 30, 2024

    سابق امریکی صدر جمی کارٹر انتقال کر گئے

    دسمبر 30, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Former US President Jimmy Carter has died
    جمی کارٹر 1977 سے 1981 تک امریکا کے صدر رہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سابق امریکی صدر جمی کارٹر  کا انتقال اتوار کی دوپہر جارجیا میں اپنے گھر پر ہوا۔ان کی عمر 100 برس تھی ۔

    غیر ملکی خبر ایجسنی کے مطابق جمی کارٹرامریکا کے39 ویں صدر تھے۔ ان کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے تھا۔انہوں نے 1977 سے 1981 تک امریکا کے صدر کے طور پر ذمہ داریاں نبھائیں ،بحیثیت صدرجمی کارٹر خراب معیشت اور ایران یرغمالی بحران سے نمبرد آزما رہے، انہوں نے اسرائیل اور مصر کے درمیان امن کے لیے ثالثی کی ۔

    یہی وجہ تھی کہ جمی کارٹر کو 2002 میں امن کے لیے کوششوں پر نوبیل انعام سے بھی نوازا گیا تھا مجمی کارٹر پہلے امریکی صدر تھے جنہوں نے 100 سالہ زندگی پائی ، امریکی صدر جوبائیڈن  نے سابق صدر جمی کارٹر کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کا اعلان کیا ہے ۔

    سابق امریکی صدر جمی کارٹر یکم اکتوبر 1924 کو ریاست جارجیا کے شہر پلینز میں پیدا ہوئے، اپنا بچپن جارجیا کے شہر آرچری میں گزارا اور پھر 1946 میں امریکی نیول اکیڈمی سے گریجویشن کی ۔

    اس کے بعد جمی کارٹر نے امریکی بحریہ میں ملازمت اختیار کی اور وہاں ایک آبدوز میں کام کیا، بحریہ سے ریٹائرمنٹ کے بعد  انہوں نے سیاست میں حصہ لیا ۔

    جمی کارٹر نے ریاست جارجیا کی قانون ساز اسمبلی کی نشست جیتی اور اس کے بعد 1971 میں ریاست جارجیا کے گورنر کا انتخاب جیت لیا،بعد ازاں  دسمبر 1974 میں انہوں نے اگلے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کیا اور 1976میں انتخابات میں کامیابی حاصل کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمسائل زیادہ ہیں، ہمارے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ سب ایک دم ٹھیک ہو جائے،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    Next Article خیبرپختونخوا کابینہ کے مزيد چار وزراء کی کرپشن کے ثبوت اکٹھے کر لئے گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز

    دسمبر 13, 2025

    ایبٹ آباد: لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس، جے آئی ٹی کی تشکیل تنازعے کا شکار

    دسمبر 13, 2025

    نیشنل گیمز اختتام پزیر ، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے فاتح پاکستان آرمی کو ٹرافی پیش کی

    دسمبر 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز

    دسمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس، جے آئی ٹی کی تشکیل تنازعے کا شکار

    دسمبر 13, 2025
    پوٹھوہار

    ثناء یوسف قتل کیس میں مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ، ملزم پر فرد جرم بھی عائد

    دسمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    نیشنل گیمز اختتام پزیر ، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے فاتح پاکستان آرمی کو ٹرافی پیش کی

    دسمبر 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز

    دسمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس، جے آئی ٹی کی تشکیل تنازعے کا شکار

    دسمبر 13, 2025
    پوٹھوہار

    ثناء یوسف قتل کیس میں مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ، ملزم پر فرد جرم بھی عائد

    دسمبر 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.