Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    باجوڑ میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، ماموند کے بعض علاقوں میں نرمی سے بازار کھل گئے

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    چترال

    چترال لوئر میں ماں کے دودھ کی افادیت پر آگاہی سیمینار اور واک

    اگست 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»اوورسیز پاکستانیوں نے سول نافرمانی کی کال مسترد کردی، مریم اورنگزیب
    فیچرڈ دسمبر 29, 2024

    اوورسیز پاکستانیوں نے سول نافرمانی کی کال مسترد کردی، مریم اورنگزیب

    دسمبر 29, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Overseas Pakistanis reject call for civil disobedience, Maryam Aurangzeb
    امریکا نے میری حکومت گرائی‘ سے ’امریکا مجھے بچالو‘، کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے،سینئر وزیر پنجاب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: اپنے ایک بیان میں پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 11 ماہ میں 31 فیصد زیادہ پیسے پاکستان بھیج کر سول نافرمانی کی کال مسترد کردی ہے ۔

    سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 9 مئی کے مجرموں سے ملک کی ترقی، سنبھلتی ہوئی معیشت اور عوام کی خوشحالی ہضم نہیں ہو رہی جس کو وہ 4 سال میں تباہ و برباد کرکے گئے تھے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ اب بیرون ملک مقیم پاکستانی جھوٹ فریب اور فراڈیوں کے جھانسے میں آنے والے نہیں ہیں، اوورسیز پاکستانی سنبھلتی ہوئی معیشت میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں ۔

    مریم اورنگزیب نے کہا کہ 9 مئی کے مجرم ، ملک کو لوٹنے اور جلانے والے بہروپیے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، مار دو ، جلا دو ، گالی گلوچ ، غنڈا گردی ، جھوٹ، فراڈ اور سول نافرمانی کی کالز سے عوام کا پیٹ نہیں بھرتا ۔

    انہوں نے کہا کہ کبھی دوسروں پہ جھوٹے الزامات ، کبھی سائیفر کا فراڈ ہر بات پہ جھوٹ ، اب کوئی ماننے والا نہیں، 8 ماہ میں مہنگائی کی رفتار 38 سے کم کرکے 4 فی صد اور پالیسی ریٹ 22 سے 13 فی صد پر آنا معجزے سے کم نہیں ہے ۔

    سینئر صوبائی وزیر نے پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’امریکا نے میری حکومت گرائی‘ سے ’امریکا مجھے بچالو‘، کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشندور آئس سپورٹس چیلنج مقابلے اختتام پذیر،ٹرافی گلگت بلتستان کی ٹیم کے نام
    Next Article جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کو لینڈنگ کے دوران حادثہ، 124 افراد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    باجوڑ میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، ماموند کے بعض علاقوں میں نرمی سے بازار کھل گئے

    اگست 13, 2025

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025

    مانسہرہ: شادی کی تقریب میں معمولی تکرار پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ،ایک شخص زخمی

    اگست 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    باجوڑ میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، ماموند کے بعض علاقوں میں نرمی سے بازار کھل گئے

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    چترال

    چترال لوئر میں ماں کے دودھ کی افادیت پر آگاہی سیمینار اور واک

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں گلشیائی جھیلوں کے پھٹنے سے مزید مکانات متاثر، بحالی کے کام جاری

    اگست 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس وین کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق، چار زخمی

    اگست 7, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    باجوڑ میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، ماموند کے بعض علاقوں میں نرمی سے بازار کھل گئے

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    چترال

    چترال لوئر میں ماں کے دودھ کی افادیت پر آگاہی سیمینار اور واک

    اگست 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.