Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سنچورین ٹیسٹ، جنوبی افریقہ پہلی اننگز میں 301 رنز پر آؤٹ، پاکستان کے دوسری اننگز میں 3 وکٹ پر 88 رنز
    خاص خبریں دسمبر 27, 2024

    سنچورین ٹیسٹ، جنوبی افریقہ پہلی اننگز میں 301 رنز پر آؤٹ، پاکستان کے دوسری اننگز میں 3 وکٹ پر 88 رنز

    دسمبر 27, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Centurion Test, South Africa bowled out for 301 runs in the first innings, Pakistan 88 runs for 3 wickets in the second innings
    دوسری اننگز میں صائم ایوب اور کپتان شان مسعود 28،28 جبکہ کامران غلام 4 رنز بناکر آوٹ ہوئے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سنچورین میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل ختم، جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی اننگز میں 301 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جبکہ پاکستان نے دوسری اننگز میں  3 وکٹ پر نقصان پر 88 رنز بنالیے ۔

    جنوبی افریقہ کی ٹیم 301 رنزبناکر آؤٹ ہوئی اور پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 90 رنز کی برتری حاصل کرلی ۔

     ایڈن مارکرم 89 رنز، مارکو جانسن 2، کاگیسو ربادا 13 اور ڈین پیٹرسن 12 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ کوربن بوش 81 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے ۔

    پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ اور خرم شہزاد نے 3،3 ، عامر جمال نے 2 اور محمد عباس اور صائم ایوب نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی ۔

    میچ کے دوسرے روز  کھیل کے اختتام پر پاکستان نے دوسری اننگز میں  3 وکٹ پر نقصان پر 88 رنز بنالیے  اور جنوبی افریقہ کی پہلی اننگز کا سکور پورا کرنے کیلئے قومی ٹیم کو مزید 2 رنز کی ضرورت ہے  ۔

    پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز میں صائم ایوب اور کپتان شان مسعود 28،28 جبکہ کامران غلام 4 رنز بناکر آوٹ ہوئے، بابراعظم 16 اور سعود شکیل 8 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں ۔

    پاکستان نے پہلی اننگز میں 211 رنز بنائے تھے ،میچ میں ابھی 3 روز کا کھیل باقی ہے ، اور قومی ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف مشکلات کا سامنا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکیا 9 مئی واقعات ایجنسیوں نے کروائے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے وضاحت کردی
    Next Article پاکستان میں استحکام اور انصاف کیلئے فوری اور فیصلہ کن اقدام ضروری ہے،خواجہ آصف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

    جون 5, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.