Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا رمضان سہولت بازار کا دورہ، اشیائے ضروریہ کے سٹالز کا معائنہ

    فروری 26, 2026
    حکومت

    گرین ٹورزم پاکستان کی دور اندیش حکمتِ عملی، قومی سیاحت کے شعبہ میں نمایاں پیش رفت

    فروری 26, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں دہشتگردی کے بعد بھارتی بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے، دفتر خارجہ

    فروری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پالیسی ریٹ کا 13 فیصد پر آنا ملکی معیشت کیلئے خوش آئند ہے،وزيراعظم
    قومی خبریں دسمبر 16, 2024

    پالیسی ریٹ کا 13 فیصد پر آنا ملکی معیشت کیلئے خوش آئند ہے،وزيراعظم

    دسمبر 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The coming of the policy rate to 13 percent is auspicious for the country's economy, said the Prime Minister
    پالیسی ریٹ میں کمی سے سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: اپنے بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پالیسی ریٹ کا 13 فیصد پر آنا ملکی معیشت کیلئے خوش آئند ہے ۔

    وزیراعظم شہبازشریف نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود  میں دو فیصد کمی کا خیر مقدم کرتے ہوئے معاشی ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کی ہے ۔

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پالیسی ریٹ میں کمی سے پاکستانی معیشت پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا اور سرمایہ کاری میں اضافہ ہو گا ۔

    ان کا کہناتھاکہ کم افراط زر کی شرح کی بدولت پالیسی ریٹ میں کمی آئی ہے اور امید کرتے ہیں کہ آنے والے مہینوں میں افراط زر میں مزید کمی ہو گی ۔

    وزیراعظم کا کہنا تھاکہ معیشت کی بحالی کیلئے وزیرخزانہ اور ان کی ٹیم کی کوششیں لائق تحسین ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاے پی ایس شہیدا نے پورے پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف متحد کیا،قومی اسمبلی میں قرارداد منظور
    Next Article ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان میں دہشتگردی کے بعد بھارتی بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے، دفتر خارجہ

    فروری 26, 2026

    پاکستان میں 2 کروڑ 53 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں، رپورٹ

    فروری 26, 2026

    عمران خان آنکھ کے علاج کیلئے دوبارہ پمز منتقل، اینٹی وی ای جی ایف انجکشن کی دوسری خوراک مکمل

    فروری 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا رمضان سہولت بازار کا دورہ، اشیائے ضروریہ کے سٹالز کا معائنہ

    فروری 26, 2026
    حکومت

    گرین ٹورزم پاکستان کی دور اندیش حکمتِ عملی، قومی سیاحت کے شعبہ میں نمایاں پیش رفت

    فروری 26, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں دہشتگردی کے بعد بھارتی بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے، دفتر خارجہ

    فروری 26, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ای ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کر دیا

    فروری 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    شوبز

    رمضان شادمان پردیسیاں دے سنگ — ہر اتوار براہِ راست نشریات صرف کےٹو پر

    فروری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا رمضان سہولت بازار کا دورہ، اشیائے ضروریہ کے سٹالز کا معائنہ

    فروری 26, 2026
    حکومت

    گرین ٹورزم پاکستان کی دور اندیش حکمتِ عملی، قومی سیاحت کے شعبہ میں نمایاں پیش رفت

    فروری 26, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں دہشتگردی کے بعد بھارتی بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے، دفتر خارجہ

    فروری 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.