Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزيد اضافہ کردیا

    جولائی 22, 2026
    امن

    پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو خطرہ قومی سلامتی کے خلاف خطرہ تصور کیا جائے گا، پاکستان نے حوثیوں کو خبردار کر دیا

    جولائی 22, 2026
    امن

    فتنہ الخوارج کی سہولتکاری میں ملوث خود ساختہ مفتی ظفریاب گرفتار

    جولائی 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»جب تک دہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ نہیں کرلیتے چین سے نہیں بیٹھیں گے،وزیراعظم
    قومی خبریں دسمبر 6, 2024

    جب تک دہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ نہیں کرلیتے چین سے نہیں بیٹھیں گے،وزیراعظم

    دسمبر 6, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Will not sit comfortably without ending the menace of terrorism: Prime Minister
    حکومت اور افواج پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں،وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ 2018 میں ہم نے دہشت گردی کے ناسورکا مکمل خاتمہ کردیا تھا، بدقسمتی سے دہشت گردی کے ناسور نے اب دوبارہ سر اٹھا لیا ہے ، حکومت اور افواج پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

    لاہور میں منعقدہ میری ٹائم سکیورٹی ورکشاپ سے اپنے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی سرزمین سے دہشت گردی کو مٹانےکا عزم غیر متزلزل ہے، ہماری سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف روز قربانیاں دے رہی ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزار لوگ شہید اور معیشت کو 3 ارب ڈالرکا نقصان ہوا، جب تک دہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ نہیں کرلیتے چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

    وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے ہمارا عزم پختہ ہے، دہشت گردی کی لعنت ختم کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

    ان کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ ہر طرح کےچیلنجز سے نبردآزما ہونے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے، پاک بحریہ کے بہادر افسر اور جوان پاکستان کی سمندری حدود کا تحفظ یقینی بنا رہے ہیں۔

    وزیراعظم نے کہا کہ آج کے دور میں بلیو اکانومی کو مرکزی حیثیت حاصل ہے، پاک بحریہ سمندری وسائل سے استفادےکے لیے اقدامات کر رہی ہے، چین بھی بحری شعبے میں بھرپور تعاون کے لیے تیار ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleضلع کرم میں فریقین نے غیرمعینہ مدت تک سیز فائر پر اتفاق کرلیا
    Next Article کیا خیبرپختونخوا میں ٹیکسوں کے پیسے صرف پی ٹی آئی کارکنوں کیلئے ہیں؟گورنر فیصل کریم کنڈی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزيد اضافہ کردیا

    جولائی 22, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزيد اضافے کا اعلان کردیا

    جولائی 21, 2026

    ایم ایل ون اور تھر کول ریلوے پر پیش رفت کا جائزہ: وزیراعظم کی ریلوے منصوبے تیز کرنے کی ہدایت

    جولائی 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزيد اضافہ کردیا

    جولائی 22, 2026
    امن

    پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو خطرہ قومی سلامتی کے خلاف خطرہ تصور کیا جائے گا، پاکستان نے حوثیوں کو خبردار کر دیا

    جولائی 22, 2026
    امن

    فتنہ الخوارج کی سہولتکاری میں ملوث خود ساختہ مفتی ظفریاب گرفتار

    جولائی 22, 2026
    خاص خبریں

    آج اور کل خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈنگ کا خدشہ

    جولائی 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 28, 2025

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    گلگت بلتستان

    گلگت میں شاہراہ بابوسر پر مون سون کی شدید بارشوں سے سیلابی ریلوں کے دوران…

    پنجاب

    پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری، ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پراجیکٹ

    جولائی 17, 2026
    بلاگ

    ہریپور کا وہ گاوں جہاں صدر ایوب زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزيد اضافہ کردیا

    جولائی 22, 2026
    امن

    پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو خطرہ قومی سلامتی کے خلاف خطرہ تصور کیا جائے گا، پاکستان نے حوثیوں کو خبردار کر دیا

    جولائی 22, 2026
    امن

    فتنہ الخوارج کی سہولتکاری میں ملوث خود ساختہ مفتی ظفریاب گرفتار

    جولائی 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.