Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    امریکہ اور ایران مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں متوقع، العربیہ ٹی وی رپورٹ

    جولائی 4, 2026
    بین الاقوامی

    ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم شہبازشریف اور ترک صدر اردووان کی مشترکہ پریس کانفرنس

    جولائی 4, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات: 45 حلقوں سے 1265 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

    جولائی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»کرم میں جھڑپیں 11ویں روز بھی جاری، مزید 6 افراد جاں بحق، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 130 ہو گئی
    فیچرڈ دسمبر 1, 2024

    کرم میں جھڑپیں 11ویں روز بھی جاری، مزید 6 افراد جاں بحق، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 130 ہو گئی

    دسمبر 1, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Clashes in Kurram continued on the 11th day, 6 more people were killed, the number of dead people has reached 130.
    جھڑپوں کے باعث کرم جانے والی بیشتر سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے مقامی لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے .
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    قبائلی ضلع کرم میں خیبرپختونخوا حکومت کی کوششیں تاحال کامیاب نہ ہو سکیں اور فریقین کے درمیان جنگ بندی کے معاہدوں اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری کی تعیناتی کے باوجود 11ویں روز بھی جھڑپیں جاری ہیں ۔

    کرم میں دو قبیلوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں مزید 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔جس کے بعد گزشتہ 11 روز کے دوران ضلع کے مختلف علاقوں میں مختلف جھڑپوں کے دوران دونوں فریق سے جاں بحق افراد کی تعداد 130 تک پہنچ گئی جبکہ 186 افراد اس دوران زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

    کرم کے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کے مطابق جھڑپوں سے متاثرہ علاقوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری کو تعینات کیا گیا ہے ۔

    جاوید اللہ محسود کا کہنا ہے کہ جھڑپوں سے متاثرہ علاقوں کے علاوہ دیگر علاقوں میں بھی جنگ بندی کیلئے کوششیں جاری ہیں ۔

    دوسری جانب ضلع بھر میں جھڑپوں کے باعث مقامی لوگوں کو اشیائے خوردونوش ،پٹرول اور دوائیوں کی کمی کا سامنا ہے ۔

    جھڑپوں کے باعث کرم جانے والی بیشتر سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے مقامی لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع بھر میں جاری جھڑپیں روکنے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھائے جائیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کے حالات بہت سنگین ہیں، امن و امان کی وجہ سے ایمرجنسی بحران پیدا ہوتا جارہا ہے،بلاول بھٹو
    Next Article ڈی چوک احتجاج کے دوران پاک فوج کا مظاہرین سے براہ راست کوئی ٹکراؤ نہیں ہوا،وزارت داخلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امریکہ اور ایران مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں متوقع، العربیہ ٹی وی رپورٹ

    جولائی 4, 2026

    ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم شہبازشریف اور ترک صدر اردووان کی مشترکہ پریس کانفرنس

    جولائی 4, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات: 45 حلقوں سے 1265 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

    جولائی 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    امریکہ اور ایران مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں متوقع، العربیہ ٹی وی رپورٹ

    جولائی 4, 2026
    بین الاقوامی

    ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم شہبازشریف اور ترک صدر اردووان کی مشترکہ پریس کانفرنس

    جولائی 4, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات: 45 حلقوں سے 1265 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

    جولائی 4, 2026
    خاص خبریں

    جدید طبی سائنس میں پاکستان کی ایک اور تاریخی کامیابی

    جولائی 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 2, 2026

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    بین الاقوامی

    لاہور: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے لاہور اور مانچسٹر کے مابین براہ راست…

    پنجاب

    وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 5000 الیکٹرک بسیں چلانے اور طلبا کو ای بائیکس دینے کا اعلان

    جون 30, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    امریکہ اور ایران مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں متوقع، العربیہ ٹی وی رپورٹ

    جولائی 4, 2026
    بین الاقوامی

    ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم شہبازشریف اور ترک صدر اردووان کی مشترکہ پریس کانفرنس

    جولائی 4, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات: 45 حلقوں سے 1265 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

    جولائی 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.