پشاور( حسن علی شاہ سے ) قومی اور علاقائ زبانوں میں مختلف فارمیٹ میں کےٹو ٹیلیویژن پر جو پروگرام نشر کئے جارھے ہیں وہ ملک بھر میں پسند کئے اسلئے کئے جارہے ہیں کہ یہ دلچسپ معلوماتی اصلاحی اور بامقصد بھی ہیں
ڈھیڈی پروگرام ان میں سرفہرست ھے ھزارہ کے گاوں گاوں اور دور افتادہ دشوار گزار خوبصورت مقامات میں ڈھیڈی ریکارڈ کیا جاتاھے کاشف ملک کی عمدہ کمپیئرنگ سواتی ماما کی طنزیہ شاعری اور ظفر بھولا کی گپ شپ کے علاوہ مختلف لوک فنکاروں کے فوک گیت ڈھیڈی کی خوبصورتی کی بنیادی وجوہات ہیں۔