Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بالاکوٹ: پولیس اہلکار کی فائرنگ سے سوشل میڈیا سٹار جاوید مہانڈری جاں بحق، عوام مشتعل
    خاص خبریں مارچ 3, 2026

    بالاکوٹ: پولیس اہلکار کی فائرنگ سے سوشل میڈیا سٹار جاوید مہانڈری جاں بحق، عوام مشتعل

    مارچ 3, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بالاکوٹ (خصوصی رپورٹر)  بولی حسہ کے مقام پر واقع افسوسناک واقعے میں معروف سوشل میڈیا سٹار جاوید المعروف مہانڈری افطاری کے وقت شاہد نامی پولیس اہلکار کی فائرنگ سے جان کی بازی ہار گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب مہانڈری دوستوں کے ہمراہ افطاری کے لیے موجود تھے، اور حادثاتی طور پر پولیس اہلکار نے گولی چلادی۔

    ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے کو ہنسی مزاح میں پیش آنے والا حادثہ قرار دیا جا رہا ہے، تاہم مقامی افراد اور سوشل میڈیا پر اس واقعے کو سیدھا سادھا قتل قرار دے کر سخت سزا کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

    اس واقعے کے بعد بالاکوٹ میں شدید کشیدگی پیدا ہوگئی اور مشتعل افراد نے غصے میں آکر تھانہ بالاکوٹ کو آگ لگا دی۔ پولیس عملے سمیت ایس ایچ او بھی بھاگنے میں کامیاب رہے، جبکہ علاقے میں حالات قابو سے باہر ہو گئے۔

    عوام نے احتجاج کرتے ہوئے کاغان روڈ بھی بلاک کر دیا۔ پولیس نے بھاری نفری طلب کر کے حالات کو کنٹرول کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔

    واقعے کے فوری بعد پولیس نے شاہد نامی اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔ تاہم مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مقتول جاوید مہانڈری کی نعش کافی دیر تک جائے وقوعہ پر پڑی رہی اور پولیس نے متعدد بار کالز کے باوجود نعش کو اٹھانے میں تاخیر کی۔

    مقامی شہریوں کا مطالبہ ہے کہ اس افسوسناک واقعے میں ملوث پولیس اہلکار کو سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی ہنسی مزاح یا معمولی جھگڑے کے دوران کوئی گولی نہ چل سکے۔

    یہ واقعہ نہ صرف بالاکوٹ بلکہ پورے مانسہرہ کے عوام میں شدید غصہ اور احتجاج کی لہر پیدا کر گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاٹک پولیس کی بڑی کارروائی، اندھے قتل کا معمہ حل
    Next Article کمانڈر ایف سی این اے کا سکردو دورہ، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ اور امن و امان کی یقین دہانی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.