Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزيراعلیٰ گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات، احتجاج کی تیاریوں اور سی ایم ہاوس کی سرگرمیوں پر تفصیلی بریفنگ
    خاص خبریں نومبر 19, 2024

    وزيراعلیٰ گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات، احتجاج کی تیاریوں اور سی ایم ہاوس کی سرگرمیوں پر تفصیلی بریفنگ

    نومبر 19, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    CM KP meetng with Imran Khan in jail
    دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات ڈٰڑھ گھنٹہ تک جاری رہی،ذرائع/فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا  علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ  ڈیڑھ گھنٹے تک ملاقات کی ۔

    ذرائع کے مطابق اس موقع پر دونوں رہنماوں کے درمیان  24 نومبر کے احتجاج سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔

    ذرائع نے بتایا کہ علی امین گنڈاپور نے 24 نومبر کے احتجاج سے متعلق صوبائی حکومت کی تیاریوں اور وزیراعلیٰ ہاوس میں جاری سرگرمیوں سے متعلق عمران خان کو تفصیلی بریفنگ دی ۔

    ذرائع نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت پر بھی بریفنگ دی ۔

    ملاقات ختم ہونے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا میڈیا سے  بات کیے  بغیر اڈیالہ جیل سے کے پی ہاوس اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئے ۔

    قبل ازیں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی آمد سے قبل اڈیالہ روڈ پر سکیورٹی الرٹ کردی گئی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئینی بنچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کےخلاف درخواست خارج کردی
    Next Article بنوں: قبائلی عمائدین کی کوششوں سے7 مغوی پولیس اہلکار بازیاب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.