Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان میں 2 کروڑ 53 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں، رپورٹ

    فروری 26, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہباز شریف کی مانسہرہ آمد، لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید کے اہل خانہ سے ملاقات

    فروری 26, 2026
    خاص خبریں

    ہزارہ ڈویژن کیلئے 200 ارب روپے کا خصوصی پیکج، جی ٹی روڈ کی توسیع کا اعلان

    فروری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»برگرز کو الگ کرتے ہوئے کیسے شہری جان کی بازی ہار گیا؟
    خاص خبریں ستمبر 20, 2024

    برگرز کو الگ کرتے ہوئے کیسے شہری جان کی بازی ہار گیا؟

    ستمبر 20, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    How did the citizen lose his life while separating the burghers
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    برطانیہ کے شہر ویلز سے تعلق رکھنے والا شخص  دو فروزن برگرز  کو الگ کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اس دوران شہری کو حادثاتی طور پر پیٹ میں چھری لگ گئی۔جس کی وجہ سے وہ جان کی بازی ہار گیا۔

    غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ واقعہ بیری گریفتھس نامی ایک شخص کے ساتھ رونماں ہوا۔57 سالہ شخص جو کہ گھر میں اکیلا رہتا تھا اس کے مرنے کے کئی دن بعد تک اس کی لاش بیڈ پر پڑی رہی۔

    رپورٹس کے مطابق پولیس کو تفتیش کے دوران اس کے کچن میں سے ایک چاقو اور دو منجمد ہوئے برگر ملے،جس کی تحقیقات کی گئیں تو معلوم ہوا کہ بیری کا ایک ہاتھ فالج کے باعث کام نہیں کرتا تھا۔

    اس لئے وہ اپنے دوسرے ہاتھ سے برگرز کو الگ کرنے کی کوشش کرتا رہا جس کی وجہ سے چھری اس کے پیٹ میں لگ گئی اور وہ بری طرح شدید زخمی ہوگیا اور بہت زیادہ خون بہنے کے باعث وہ جان کی بازی ہار گیا۔

    رپورٹ کے مطبق یہ واقعہ گزشتہ سال پیش آیا تھا اور جبکہ بیری گریفتھس کی لاش جولائی میں پولیس اہلکاروں کو اس کے ہی گھر سے ملی تھی۔

    برگرز جان کی بازی شہری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی، جنوبی وزیرستان میں جھڑپیں، 12 خوارجی دہشتگرد ہلاک جبکہ 6 جوان شہید
    Next Article ڈاکٹر ذاکر نائیک آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان میں 2 کروڑ 53 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں، رپورٹ

    فروری 26, 2026

    ہزارہ ڈویژن کیلئے 200 ارب روپے کا خصوصی پیکج، جی ٹی روڈ کی توسیع کا اعلان

    فروری 26, 2026

    اسلام آباد ہائی کورٹ: توشہ خانہ ٹو کیس میں اپیلیں باقاعدہ سماعت کیلئے مقرر

    فروری 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان میں 2 کروڑ 53 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں، رپورٹ

    فروری 26, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہباز شریف کی مانسہرہ آمد، لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید کے اہل خانہ سے ملاقات

    فروری 26, 2026
    خاص خبریں

    ہزارہ ڈویژن کیلئے 200 ارب روپے کا خصوصی پیکج، جی ٹی روڈ کی توسیع کا اعلان

    فروری 26, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد ہائی کورٹ: توشہ خانہ ٹو کیس میں اپیلیں باقاعدہ سماعت کیلئے مقرر

    فروری 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    شوبز

    رمضان شادمان پردیسیاں دے سنگ — ہر اتوار براہِ راست نشریات صرف کےٹو پر

    فروری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان میں 2 کروڑ 53 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں، رپورٹ

    فروری 26, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہباز شریف کی مانسہرہ آمد، لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید کے اہل خانہ سے ملاقات

    فروری 26, 2026
    خاص خبریں

    ہزارہ ڈویژن کیلئے 200 ارب روپے کا خصوصی پیکج، جی ٹی روڈ کی توسیع کا اعلان

    فروری 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.