Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ سے کئی رابطہ سڑکیں بند

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    جولائی 22, 2025
    بین الاقوامی

    عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور

    جولائی 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مقبوضہ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا آغاز, 24 حلقوں میں پولنگ جاری
    خاص خبریں ستمبر 18, 2024

    مقبوضہ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا آغاز, 24 حلقوں میں پولنگ جاری

    ستمبر 18, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Assembly elections in Occupied Jammu and Kashmir begin, polling continues in 24 constituencies
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آج سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی اسمبلی کے نام نہاد انتخابات کا پہلا مرحلہ جاری ہے۔24 حلقوں میں پولنگ کا عمل ہو رہا ہے۔

    ذرائع کے مطابق آج مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی کے 90 حلقوں میں سے 24 حلقوں میں پولنگ جاری ہے جس کی وجہ سے 2 سو 19 امیدوار میدان میں ہیں،جن میں سات اضلاع میں سے 23 لاکھ 27 ہزار 580 افراد ووٹ دینے کے اہل قرار دیئے گئے ہیں۔

    مقبوضہ جموں و کشمیر کے تین حلقوں ڈوڈا، رامبن اور کشتواڑ میں 8 نشستوں پر انتخابات کئے جارہے ہیں جبکہ اس کے ساتھ ہی آزاد کشمیر کے 4 اضلاع اننت ناگ، پلوامہ، شوپیاں اور کلگام کی 16 نشستوں پر بھی پولنگ ہو رہی ہے۔

    ذرائع کے مطابق پولنگ کیلئے 14 ہزار افراد پر مشتمل عملے کو تعینات کیا گیا ہے، ووٹنگ کا عمل صبح 7 بجے سے شروع ہو گا،جو کہ شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔

    تقریبا ایک عشرے کے بعد ہونے والے ان ریاستی انتخابات میں بھارت نے 35 ہزار کشمیری پنڈتوں سے بھی ووٹ ڈلوانے کی تیاری کی ہے،یاد رہے کہ سابقہ اسمبلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کی اتحادی حکومت بنی تھی۔

    اسمبلی انتخابات پولنگ مقبوضہ جموں و کشمیر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں کانگو وائرس کے مزید 2 مریض سامنے آگئے
    Next Article الیکشن ایکٹ کے تحت تحریک انصاف پر 5سال کی پابندی لگ سکتی ہے،الیکشن کمیشن
    Ume Roman

    Related Posts

    آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ سے کئی رابطہ سڑکیں بند

    جولائی 22, 2025

    سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    جولائی 22, 2025

    عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور

    جولائی 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ سے کئی رابطہ سڑکیں بند

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    جولائی 22, 2025
    بین الاقوامی

    عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    دوسرا ٹی 20 میچ، بنگلادیش نے پاکستانی ٹیم کو 8 رنز سے شکست دیدی

    جولائی 22, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2025

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    فیچرڈ

    پاکستان کی بیٹی رابعہ نور نے  بھارتی فائٹر کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ سے کئی رابطہ سڑکیں بند

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    جولائی 22, 2025
    بین الاقوامی

    عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور

    جولائی 22, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.