Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل افتتاحی میچ،لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سے ہرادیا

    مارچ 26, 2026
    انسداد منشیات

    وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    مارچ 26, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور کویت کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق، سرمایہ کاری اور تجارت بڑھانے کے عزم کا اظہار

    مارچ 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی میں 3 بچے پراسرار طور پر لاپتا، سرکاری سکول کی خاتون ٹیچر بھی اغوا
    پوٹھوہار ستمبر 14, 2024

    راولپنڈی میں 3 بچے پراسرار طور پر لاپتا، سرکاری سکول کی خاتون ٹیچر بھی اغوا

    ستمبر 14, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    3 children mysteriously missing in Rawalpindi, female teacher of government school also kidnapped
    3 children mysteriously missing in Rawalpindi, female teacher of government school also kidnapped
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پنجاب کے شہر راولپنڈی میں تین بچے پراسرار طور پر لاپتا ہو گئے جبکہ ایک سرکاری سکول کی خاتون ٹیچر کو بھی اغوا کرلیا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کے علاقے سے 3 کم عمر بچے پراسرار طور پر لاپتا ہو گئے، لاپتہ ہونے والے بچوں میں 11 سالہ آصف گلی نمبر 8 نصیر آباد سے لاپتہ ہوا ہے، 10 سالہ محمد آیان گلی نمبر 7 سے لاپتا ہوا ہے جبکہ 13 سالہ محمد عمر گلی نمبر 5 سے لاپتا ہوا ہے۔

    راولپنڈی پولیس نے رپورٹ درج کرکے بچوں اور خاتون سکول ٹیچر کی تلاش شروع کردی ہے جب کہ لاپتہ بچوں کے والدین بھی اپنے طور پر بچے کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔

    Rawalpindi راولپنڈی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور پولیس کی کاروائی، منشیات فروش اور فحاشی اڈہ چلانے والے چھ ملزمان گرفتار
    Next Article ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی
    Ume Roman

    Related Posts

    راولپنڈی میں پولیس مقابلہ، ڈولفن فورس کی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار

    مارچ 26, 2026

    سپریم کورٹ نے پنڈی گھیب دہشت گردی کیس کے ملزمان بری کر دیے

    مارچ 18, 2026

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل افتتاحی میچ،لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سے ہرادیا

    مارچ 26, 2026
    انسداد منشیات

    وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    مارچ 26, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور کویت کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق، سرمایہ کاری اور تجارت بڑھانے کے عزم کا اظہار

    مارچ 26, 2026
    توانائی

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود، آئندہ صورتحال کے لیے تیاریوں کا جائزہ

    مارچ 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل افتتاحی میچ،لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سے ہرادیا

    مارچ 26, 2026
    انسداد منشیات

    وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    مارچ 26, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور کویت کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق، سرمایہ کاری اور تجارت بڑھانے کے عزم کا اظہار

    مارچ 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.