Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد:پاکستان کی میزبانی میں امریکہ اور ایران کے درمیان خوشگوار ماحول میں مذاکرات

    اپریل 11, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وفد کی ملاقات ،وزیرعظم کا خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرنےکے عزم کا اعادہ

    اپریل 11, 2026
    امن

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سردار اختر مینگل کاقومی اسمبلی کی رکنیت سےمستعفی ہونےکا اعلان
    خاص خبریں ستمبر 3, 2024

    سردار اختر مینگل کاقومی اسمبلی کی رکنیت سےمستعفی ہونےکا اعلان

    ستمبر 3, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    سردار اختر مینگل کاقومی اسمبلی کی رکنیت سےمستعفی ہونےکا اعلان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بی این پی سربراہ سردار اختر مینگل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے ،انہوں نے کہاکہ پاکستان میں سیاست سے بہتر ہے کہ میں پکوڑوں کی دکان لگا لوں۔

    ذرائع کے مطابق ،بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے آج اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا کہ وہ قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہو رہے ہیں ـ انہوں نے گفتگو کے دوران ملکی سیاست پر بات کرتے ہوئے اپنے عدم اعتماد کا اظہار بھی کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان میں سیاست کا کوئی مستقبل نہیں ہے ،اس سے بہتر ہے کہ میں  پکوڑوں کی دکان لگا لوں۔

    پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سردار اختر مینگل نے محمود خان اچکزئی اور دیگر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملک میں حکومت نام کی رہ گئی ہے اسی لیے میں آج قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتا ہوں۔سردار اختر مینگل نے مزید بات کرتے ہوئےکہا کہ حکومت کو بلوچستان کے مسئلے پر کوئی دلچسپی نہیں ہے اور یہ لوگ صوبے کے مسئلے کو سمجھ نہیں سکے۔ اب کسی ادارے پر یقین نہیں رہا ـ

    BNP resignation Sardar Akhtar Mengal بی این پی سردار اختر مینگل مستعفی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان میں خودکش دھماکے سے6افرادجاں بحق ہو گئے
    Next Article بھارت میں ظالم باپ نے اپنی بیٹی کا گلا کاٹ دیا
    Ume Roman

    Related Posts

    اسلام آباد:پاکستان کی میزبانی میں امریکہ اور ایران کے درمیان خوشگوار ماحول میں مذاکرات

    اپریل 11, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وفد کی ملاقات ،وزیرعظم کا خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرنےکے عزم کا اعادہ

    اپریل 11, 2026

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد:پاکستان کی میزبانی میں امریکہ اور ایران کے درمیان خوشگوار ماحول میں مذاکرات

    اپریل 11, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وفد کی ملاقات ،وزیرعظم کا خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرنےکے عزم کا اعادہ

    اپریل 11, 2026
    امن

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

    اپریل 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد:پاکستان کی میزبانی میں امریکہ اور ایران کے درمیان خوشگوار ماحول میں مذاکرات

    اپریل 11, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وفد کی ملاقات ،وزیرعظم کا خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرنےکے عزم کا اعادہ

    اپریل 11, 2026
    امن

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.