Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیٹروليم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    فروری 15, 2026
    حکومت

    وفاقی حکومت کا کالعدم تنظیموں کے خلاف ملک گیر بڑے آپریشن کا فیصلہ

    فروری 15, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ میں بارشیں،گرمی کا زور ٹوٹ گیا
    خاص خبریں ستمبر 2, 2024

    مانسہرہ میں بارشیں،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

    ستمبر 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rains in Mansehra, heat stress has broken
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ میں بارشوں کی وجہ سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔

    ضلع مانسہرہ میں بارشوں کی وجہ سے موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا ہے۔جبکہ اس کے ساتھ ہی ندی نالے بھی ابل پڑے ہیں۔ذرائع کے مطابق مانسہرہ میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی۔جس کی وجہ سے گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے۔بارش کے بعد ٹھنڈی ہوائیں چل پڑیں جس کے باعث گرمی کے ستائے ہوئے چہرے کھل اٹھے۔دوسری جانب شدید بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی کی کیفیت بھی پیدا ہو گئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچادی
    Next Article بھارت میں ایک جوڑے نے اپنے دو بچوں کو قتل کر کے خود کو بھی مار دیا
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی حکومت کا کالعدم تنظیموں کے خلاف ملک گیر بڑے آپریشن کا فیصلہ

    فروری 15, 2026

    بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

    فروری 14, 2026

    رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان، مستحقین کو 13 ہزار روپے دینے کا فیصلہ

    فروری 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پیٹروليم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    فروری 15, 2026
    حکومت

    وفاقی حکومت کا کالعدم تنظیموں کے خلاف ملک گیر بڑے آپریشن کا فیصلہ

    فروری 15, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026
    پوٹھوہار

    بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

    فروری 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر دھرنا دوسرے روز بھی جاری

    فروری 14, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیٹروليم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    فروری 15, 2026
    حکومت

    وفاقی حکومت کا کالعدم تنظیموں کے خلاف ملک گیر بڑے آپریشن کا فیصلہ

    فروری 15, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.