Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    حسن ابدال اور گردونواح میں آشوب چشم کی بیماری میں شدت آگئی

    ستمبر 19, 2025
    کھیل

    افغانستان کی ٹیم ايشیا کپ کے سُپر فور مرحلے سے باہر ہوگئی

    ستمبر 18, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کارساز روڈ کار حادثہ کی ملزمہ کے یورین کے نمونوں میں ممنوعہ شے پائی گئی
    خاص خبریں اگست 28, 2024

    کارساز روڈ کار حادثہ کی ملزمہ کے یورین کے نمونوں میں ممنوعہ شے پائی گئی

    اگست 28, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    کارساز روڈ کار حادثہ کی ملزمہ کے یورین کے نمونوں میں ممنوعہ شے پائی گئی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی: 19اگست کو کارساز روڈ پر ایک حادثہ پیش آیا تھا ،جس میں ایک خاتون نےگاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار باپ بیٹی کو کچل کر قتل کردیا، اس ملزمہ کے پیشاب کے نمونوں میں ممنوعہ شے کی موجودگی پائی گئی۔

    ذرائع کے مطابق خاتون جو گاڑی چلارہی تھی ان کے یورین کے نمونوں میں ممنوعہ شے کی موجودگی پائی گئی، ملزمہ کے میڈیکل کی رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی ہے۔ملزمہ کی میڈیکل رپورٹ 2 سے 3 دن کیلیے سیل کر دی گئی۔کارساز روڈ پر نیشنل اسٹیڈیم کے قریب تیز رفتار گاڑی موٹر سائیکل سواروں کو روندتی ہوئی دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی تھی، حادثے میں ایک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی تھی اور ایک باپ اور بیٹی بھی اس حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھےجبکہ پولیس نے حادثے کی ذمہ دار خاتون کو گرفتار کر لیاـ

    پولیس کی رپورٹ میں یہ بات بھی سامنے آئی تھی کہ ملزمہ نتاشہ مسلسل اپنے بیانات تبدیل کر رہی ہیں ـ

    accident car حادثہ کار
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانگلینڈ : ڈیوڈ ملان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
    Next Article یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش پر ملازمین کا ڈی چوک کی جانب احتجاجی مارچ
    Ume Roman

    Related Posts

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025

    پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    حسن ابدال اور گردونواح میں آشوب چشم کی بیماری میں شدت آگئی

    ستمبر 19, 2025
    کھیل

    افغانستان کی ٹیم ايشیا کپ کے سُپر فور مرحلے سے باہر ہوگئی

    ستمبر 18, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے کی خوشی میں شہر جگمگا اٹھا

    ستمبر 18, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025
    شوبز

    پی ٹی وی کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری کا شو میں انکشاف، آصف زرداری جونیئر اور نہایت ذہین تھے

    ستمبر 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    حسن ابدال اور گردونواح میں آشوب چشم کی بیماری میں شدت آگئی

    ستمبر 19, 2025
    کھیل

    افغانستان کی ٹیم ايشیا کپ کے سُپر فور مرحلے سے باہر ہوگئی

    ستمبر 18, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.