Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ہزارہ ڈویژن میں جزوی ہڑتال کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ناران، کاغان اور چترال سميت مختلف علاقوں میں آج سے بارش کی پیشنگوئی

    فروری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»بھارت :ٹی وی سیریل ( کرائم پیٹرول ) بنا 3سالہ بچی کےقتل کی وجہ
    بین الاقوامی اگست 28, 2024

    بھارت :ٹی وی سیریل ( کرائم پیٹرول ) بنا 3سالہ بچی کےقتل کی وجہ

    اگست 28, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    بھارت :ٹی وی سیریل ( کرائم پیٹرول ) بنا 3سالہ بچی کےقتل کی وجہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارت کے مشہور ٹی وی سیریل ( کرائم پیٹرول ) جو بھارت میں بہت ہی مقبول ہے اور سب ہی اسے بہت شوق سے دیکھتے ہیں ،اس ٹی وی سیریل سےمتاثر ہو کر بھارت میں ایک خاتون نے عاشق سے شادی کرنے کیلئے 3 سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔

    غیرملکی خبررساں ادارےکے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار کے علاقے مظفرپور میں پیش آیا جہاں ایک ماں نے اپنی 3سالہ بچی کو قتل کر دیاـپولیس کی رپورٹ کے مطابق کاجل نامی خاتون کی شادی منوج سے ہوئی تھی اوران کی ایک 3 سالہ بیٹی تھی، شادی شدہ ہونے کےباوجود اس کا کسی کے ساتھ غیرازدواجی تعلق تھا،اور اس کا بوائے فرینڈ اس کی بیٹی کو ساتھ رکھنے کے خلاف تھا اسی وجہ سے کاجل نے اپنی بیٹی کا گلا کاٹ کر سوٹ کیس میں بند کرکے جھاڑیوں میں پھنک دیا اور گھر سے چلی گئی۔

    پولیس نے یہ بھی بتایا کہ کاجل کے شوہر منوج نے پولیس کو بیوی کے خلاف شکایت درج کروائی جس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے تحقیقات کے دوران فارنزک ٹیم کی مدد سے گھر کی تلاشی لی جہاں فرش، چھت اور بیسن میں بھی خون کے نشانات پائےگئے ،پولیس نے کاجل کے فون سے لوکیشن ٹریس کرکے اسے بوائے فرینڈ کے گھر سے گرفتار کیا۔پولیس تحویل میں تحقیقات کے دوران خاتون نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ بوائے فرینڈ نے بیٹی کو ساتھ رکھنے سےانکار کر دیا،جس پر اس نے مشہور ٹی وی پروگرام کرائم پیٹرول سے متاثر ہو کر بیٹی کو قتل کیا۔

     

     

    3years old 3سالہ baby girl Crime Patrol India: Murder بچی بھارت قتل کرائم پیٹرول
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر میں سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک اور فری لارسنگ حب کا افتاح کردیا گیا
    Next Article انگلینڈ : ڈیوڈ ملان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
    Ume Roman

    Related Posts

    اسلام آباد خود کُش دھماکے کے بعد فورسز کی کارروائی، داعش افغانی ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار

    فروری 7, 2026

    سپارکو نے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا

    فروری 7, 2026

    ملک میں جو دہشتگردی واپس آئی ہے اس کے پیچھے پی ٹی آئی ہے: عطا تارڑ

    فروری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ہزارہ ڈویژن میں جزوی ہڑتال کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ناران، کاغان اور چترال سميت مختلف علاقوں میں آج سے بارش کی پیشنگوئی

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    اسلام آبادخودکش حملے کا ماسٹرمائنڈ زیر حراست ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    فروری 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    کمزور مگر خطرناک ایران: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    فروری 5, 2026
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ہزارہ ڈویژن میں جزوی ہڑتال کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ناران، کاغان اور چترال سميت مختلف علاقوں میں آج سے بارش کی پیشنگوئی

    فروری 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.