انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان نے چترال کا دورہ کیا ہے۔ پولیس پریڈ گراونڈ کا افتتاح، بہترین کارکردگی کا مظاہر کرنے والے افسران و جوانان کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔
انسپکٹر جنرل اف پولیس خیبر پختونخوا اخترجه ن خان کا ڈی پی او آفس بلج ل لوئر چترال پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ، ایس پی انوسٹی گیشن عتیق الرحمن ، ڈی ۔ ایس ۔ پی ۔ ہیڈ کوارٹر احمد عیسی اور دیگر پولیس افسران نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ لوئر چترال پولیس کے چاق و چوبند دستے نے آئی ۔ جی۔ پی کو سلامی پیش کی ۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس نے پولیس لائن میں نئے پولوگراونڈر پریڈ گراونڈ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر کہا کہ خیبر پختونخواہ پولیس چترالی عوام کا مقبول ترین کھیل فری اسٹائل پولو کو فروغ دینے میں اپنا بھر پور کر دار ادا کر رہی ہے۔بعد ازاں آئی جی پی نے زرگراندہ میں پولیس کی خدمت مرکز کا بھی دورہ کیا، جہاں سی سی ٹی وی کیمروں پر منتقل کنٹرول سنٹر، لائسنس برانچ اور سوسائیڈ پر وینٹیوسٹر کا بھی معائنہ کیا، جہاں عوامی سہولیات کے بارےمیں انھیں بریفنگ
دی گی۔
دریں اثنا انسپکٹر جنرل آف پولیس غیر متونخوا اختر حیات خان کا ڈی ۔ پی ۔ او آس ہے اور چترال میں پولیس افسران کے ساتھ خصوصی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔میٹنگ میں ڈی ۔ پی ۔ او لوئر چترال افتخار شاہ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر احمد عیسی اور دیگر پولیس افسران نے شرکت کی ۔ میٹنگ کے دوران آئی ۔ جی ۔ پی نے تمام پولیس افسران سے مخاطب ہوکر کہا کہ چترال ایک خوبصورت علاقہ ہے یہاں پر سیاحت کو فروغ دینے میں سیاحوں کے ساتھ مکمل تعاون کریں ۔ نوجوان نسل ہمارا قیمتی اثاثہ ہے چترال کے نوجوانوں کو منشیات کی لعنت سے پاک کرنے کے لئے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کاروائیاں عمل میں لائی جائے۔جرائم کی روک تھام اور علاقے میں امن وامان کی صورتحال کو بر قرار رکھنے کے لئے پولیس افسران اپنا بھر پر کردار اداکریں۔آئی ۔ جی ۔ پی۔ نے فیلڈ ورک اور مختلف شعبہ جات میں بہترین کارکردگی کا مظاہر کرنے والے افسران و جوانان کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازا