Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    تروبا ٹیسٹ، دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سیٹیزن سہولت سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ بائیکاٹ سے بھارتی بورڈ کو بھاری مالی نقصان کا خدشہ، بھارتی میڈیا
    خاص خبریں فروری 3, 2026

    پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ بائیکاٹ سے بھارتی بورڈ کو بھاری مالی نقصان کا خدشہ، بھارتی میڈیا

    فروری 3, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Indian board faces heavy financial loss after Pakistan boycotts match
    کمرشل اور اشتہارات کی مد میں بھی تقریباً 84 ارب روپے نقصان کا خدشہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ کو بھاری مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اگر یہ میچ نہ کھیلا گیا تو صرف براڈکاسٹرز کو ہی تقریباً 140 ارب روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

    غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈ کپ سے قبل بھارت میں شدید ہلچل پائی جا رہی ہے۔ 15 فروری کو شیڈول پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ میچ کے بائیکاٹ کی صورت میں بھارتی بورڈ، آئی سی سی اور کمرشل پارٹنرز کو بڑے مالی نقصان کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

    رپورٹ کے مطابق اگر پاک بھارت میچ منعقد نہ ہو سکا تو بھارتی براڈکاسٹرز کو تقریباً 500 ملین ڈالر، یعنی 140 ارب روپے کا نقصان ہو سکتا ہے، جس میں براڈکاسٹ رائٹس، اسپانسرشپس اور میچ ٹکٹس کی مد شامل ہے۔

    اس کے علاوہ کمرشل اور اشتہارات کی مد میں بھی تقریباً 84 ارب روپے نقصان کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ آئی سی سی اور دیگر عالمی اسٹیک ہولڈرز کو 70 ارب روپے سے زائد نقصان پہنچنے کا امکان ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس میچ کے لیے 10 سیکنڈ کے کمرشل کی قیمت ایک کروڑ روپے سے لے کر ایک کروڑ 20 لاکھ روپے تک مقرر کی گئی تھی۔

    مزید یہ بھی بتایا گیا ہے کہ آئی سی سی ردعمل کے طور پر پاکستان کا سالانہ 34 ملین ڈالر کا حصہ روکنے پر بھی غور کر سکتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمری شہر کے مصروف ترین مال روڈ پر فائر ہائیڈرینٹ کی تنصیب مکمل
    Next Article وزیر امور کشمیر امیر مقام سميت دیگر وفاقی وزرا کی سلطان محمود چودھری کی وفات پر اہل خانہ سے تعزیت
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    تروبا ٹیسٹ، دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ

    جولائی 26, 2026

    اسلام آباد سیٹیزن سہولت سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    تروبا ٹیسٹ، دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سیٹیزن سہولت سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    پہلا ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کے 3وکٹوں پر 194 رنز

    جولائی 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    شوبز

    سوشل ایکٹوسٹ اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اپنے شوہر حارث کھوکھر سے…

    بلاگ

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا نیا شیڈول جاری، پولنگ 3 مراحل میں ہوگی

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    تروبا ٹیسٹ، دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سیٹیزن سہولت سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.