مانسہرہ ،داتا سے شنکیاری تک شاہرا ریشم کی پختگی میں غیر معیاری میٹریل استعمال ہونے لگا سڑک کی تعمیر مکمل ہونے سے پہلے ہی روڈ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا.
مانسہرہ میں داتا تا شنکیاری شاہراہ ریشم میں پختگی میں غیر معیاری میٹریل استعمال ہونے سے روڈ مکمل ہونے سے پہلے ہی تباہ ہو گیا ہے۔ روڈ کی تعمیر کا کام دو سال پہلے شروع ہوا تھا جو ابھی تک مکمل نہیں ہو سکا جو روڈ بنایا گیا تھا وہ پھر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا ہےیاد رہے کہ ایک بین الاقوامی شاہرہ پر اس طرح کے میٹریل کا استمال ہونا منتخب نمائندوں اور انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔