Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے افغان صوبہ کنڑ میں یونیورسٹی پر حملے سے متعلق افغان حکام اور میڈیا کا پروپیگنڈا مسترد کر دیا

    اپریل 27, 2026
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب، چار سال کا بچہ تالاب میں ڈوب کر جاں بحق، ریسکیو نے لاش نکال لی

    اپریل 27, 2026
    پنجاب

    پنجاب حکومت کی جانب سے سماجی بہبود کے مختلف منصوبوں کے آغاز کا فیصلہ

    اپریل 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»Uncategorized»پشاور میں پولیس چوکی پر حملہ
    Uncategorized جون 28, 2024

    پشاور میں پولیس چوکی پر حملہ

    جون 28, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Police post attacked in Peshawar
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ریگی ماڈل ٹاؤن کی پولیس چوکی پر راکٹ حملہ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

    ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ نامعلوم دہشت گردوں نے ایک راکٹ فائر کیا جو ناصر باغ روڈ پر واقع ریگی ماڈل ٹاؤن تھانے کی پوسٹ نمبر 3 پر گرا۔ راکٹ سے دیوار کو معمولی نقصان پہنچا اور کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ورسک جواد اسحاق نے بتایا کہ حملے کے بعد قریبی علاقے میں ایک بڑا سرچ آپریشن جاری ہے۔گزشتہ چند مہینوں میں آر ایم ٹی تھانے کی حدود میں پولیس چوکیوں اور گاڑیوں پر متعدد بار حملے ہوئے ہیں۔ ان حملوں میں کچھ پولیس اہلکار بھی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ کچھ حملے پسپا ہوئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت اور انگلینڈ کے سیمی فائنل کی جھلکیاں
    Next Article حفظانِ صحت کے بنیادی اصول: کے ٹو ٹی وی پر ماہرین کا مشورہ
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس، مذاکرات کی تیاریوں اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    اپریل 10, 2026

    اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان

    مارچ 24, 2026

    رياستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    مارچ 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے افغان صوبہ کنڑ میں یونیورسٹی پر حملے سے متعلق افغان حکام اور میڈیا کا پروپیگنڈا مسترد کر دیا

    اپریل 27, 2026
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب، چار سال کا بچہ تالاب میں ڈوب کر جاں بحق، ریسکیو نے لاش نکال لی

    اپریل 27, 2026
    پنجاب

    پنجاب حکومت کی جانب سے سماجی بہبود کے مختلف منصوبوں کے آغاز کا فیصلہ

    اپریل 27, 2026
    حکومت

    وزیراعظم کی جانب سے وزارت منصوبہ بندی کو قیمتی پتھروں کی برآمدات میں اضافے کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت

    اپریل 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 25, 2026

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اسلام آباد

    اسلام آباد کے تھانہ نون کی حدود سے ایک گھر کے اندر سے 4 لاشیں…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    مشی خان کا مارننگ شو “کےٹو سحر” ناظرین کے لیے توجہ طلب اور نصیحت آموز قرار

    اپریل 23, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے افغان صوبہ کنڑ میں یونیورسٹی پر حملے سے متعلق افغان حکام اور میڈیا کا پروپیگنڈا مسترد کر دیا

    اپریل 27, 2026
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب، چار سال کا بچہ تالاب میں ڈوب کر جاں بحق، ریسکیو نے لاش نکال لی

    اپریل 27, 2026
    پنجاب

    پنجاب حکومت کی جانب سے سماجی بہبود کے مختلف منصوبوں کے آغاز کا فیصلہ

    اپریل 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.