Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پردھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
    خاص خبریں مئی 7, 2024

    نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی

    مئی 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Nawaz Sharif seeks acquittal in Toshakhana reference
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے سپریمو اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں صدر آصف زرداری، نواز شریف اور سابق وزیراعظم اور موجودہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔

    جج نصیر جاوید رانجھا نے ریفرنس کی سماعت کی اور صدر آصف زرداری کی جانب سے ارشد تبریز ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔نواز شریف کی جانب سے وکیل رانا محمد عرفان عدالت میں پیش ہوئے جنہوں نے تین بار سابق وزیراعظم کی بریت کی درخواست جمع کرائی۔

    کیس میں نواز شریف کی بریت کی درخواست پر 23 مئی کے لیے نوٹس جاری اور یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی گئی۔ وکیل نے کہا کہ صدر آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے۔ اس وقت تک ان کا کیس آگے نہیں بڑھ سکتا، نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ انہیں صدارتی استثنیٰ سے متعلق درخواست موصول ہوئی ہے اور اس کا جائزہ لے رہے ہیں۔ احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت 3 جون تک ملتوی کردی۔

     

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمحسن نقوی کی اوور بلنگ، بجلی چوری کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت
    Next Article ایبٹ آباد: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کا کامسیٹس یونیورسٹی کا دورہ
    Ume Roman

    Related Posts

    حویلیاں میں ذہنی مریض شخص نے اپنے ہی خاندان کے4 افراد کو قتل کر دیا

    اکتوبر 1, 2025

    سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 18 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 1, 2025

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، اعلامیہ جاری

    ستمبر 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پردھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    ناران میں راستہ بھٹکنے والی جرمن خاتون سیاح کو ریسکیو کر لیا گیا

    اکتوبر 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

    ستمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    بھارت نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیکر ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پردھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.